Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂

MaSoOM_LaRkA_05
 

جنہیں چن لیا جائے ۔۔
ان پے تبصرے نہیں کرتے انکا احترام کیا جاتا ہے ۔۔
❤❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں ایک دن نوکری سے نکالا جاؤں گا
💔
تیری یادیں خلل ڈالتی ہے کاموں میں
💔Awais "

MaSoOM_LaRkA_05
 

اُس نے چوما ہے جب سے ہاتھوں کو
روٹیاں تب سے گول بنتی ہیں"
#رومینٹک
Ay koe mazak ay😀😀😀

MaSoOM_LaRkA_05
 

*الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی🥀*
*محسوس جو ہوتا ہےبتایا نہیں جاتا🥀*

MaSoOM_LaRkA_05
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈MASOOM ____😕😒

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں ملا دوں چائے میں عشق تھوڑا سا☕
تم پی کر صنم میرے ہو جاؤ♥️

MaSoOM_LaRkA_05
 

خواہش تو یہی ہے کہ ،
تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ
🤎💞K💞😊

MaSoOM_LaRkA_05
 

تھگ گیا ہوں😿😼😾😐
دوسروں کی Girls فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے
یا اللہ اب مجھ پر بھی رحم فرما..🙉🙈🙉🙈

MaSoOM_LaRkA_05
 

Asslam O Aalaikum kesy ho ap sab😍😍

مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی 
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا 💯✨💫
M  : مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا 💯✨💫 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯

MaSoOM_LaRkA_05
 

چکن 500 روپے کلو خریدنے سے بہتر ہے کہ یہی 500 کسی نشئی کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لیں وہ بھی
دیسی🤣😂🤣

😘🙈🥀💗
     💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
     کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
M  : 😘🙈🥀💗 💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو..... کچھ لوگ مجھے تم سے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

میں نے کتابوں میں پڑھا ہے!
بس شہزادیاں ہی چائے کی شوقین ہوتی ہیں😋

MaSoOM_LaRkA_05
 

دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ 🥀
پر آج بھی محبت چہروں سے ہی شروع ہوتی ہے🔥💯🌹

MaSoOM_LaRkA_05
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

MaSoOM_LaRkA_05
 

ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں😍
اور سب خواہشیں اضافی ہیں❤️

Social media post
M  : صرف وبائیں ہی نہیں ادائیں بھی جان لیوا ہوتی ہے 🥀🖤 *Awais 🔥💫✨* ---👑♥️🥀 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا❤️🙈Lovely Morning 😀😍