محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیئے جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ رہے☺️۔
لوگ کہتے ہیں کہ ہمیشہ اپنے دل کی سنو🥴🥴
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اب بندہ دھک دھک کا کیا مطلب سمجھے🤧🤧
وہ نفرتوں کے سوال کر کے
مُحبّتوں کا جواب مانگے۔۔۔؟؟🙂
کہ میرے حصے میں کانٹے لکھ کر
وہ مُجھ سے تازہ گُلاب مانگے۔۔؟؟🍂
کوئی تو میرا بھی درد جانے
کوئی تو اُس سے حساب مانگے۔۔۔۔!!💔
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا 😒
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا ❤😢
*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔
ساکوں شاکر یار دیاں گلیاں دا
.ہک چکر لواو متاں مل پووے
اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے 😘
محبت کی دکاں کا پوچھتے ہو ؟
خسارے میں ہے لیکن چل رہی ہے
میرا میسج نجانے کب وہ دیکھے
اگرچہ سبز بتی جل رہی
.
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔
.
*انسان کی فطرت ہے وہ کسی بھی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے ملنے سے پہلے، کھو دینے کے بعد..*🌹*""__🎀🖇️🖤*
.
میری جیب میں پھول ہے
کوئ اسلحہ تو نہیں 😏😏
تمھارے گھر افطاری کے لئے آ جاؤں.
کوئ مسائلہ تو نہیں😋😝😝
ﮈُﮬﻮﻧﮉو ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣُﺠﮭ کو ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺘﮧ ﻟﮯ لو
ﺍِﮎ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ______ ﺍِﮎ ﺟﻠﺘﺎ ﺩِﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ🔥
🌸✨🍁
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے چھوڑ جانے کا میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی...........
(تہذیب حافی)
شُہرتیں اپنی اداسی میں خلل ڈالتی ہیں اس لیے نام کمانے سے بہت ڈرتے ہیں..........
(علی زریون)
آنکھیں مجنوں ہوں تو
چائے بھی لیلٰی لگتی ہے
..
یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں, اس کی بھی سزا مانوں؟؟
جی, بھینس اڑتی ہے, کوّا سفید ہوتا ہے
سب ہی تو مان لیا, اور بتائیں کیا مانوں؟؟🔥
تمہارى یاد میں گزر رها هے
. December 😒
پهر کب دے رہے هو اپنا
աɦatsaքք
نمبر🙊😂.
سنو۔۔ تم کچھ بھول گئے ہو. ...🤔 ۔۔
❤ جناب ❤
ارے
۔۔۔ہاں۔۔۔....
شاید مجھے۔۔۔۔۔۔..؟
.😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain