اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔
حسن پر مر جانے والے لوگ
کیا جانے محبت کس چیز کا نام ہے
.
کل چودھویں کی رات تھی ، شب بھر رہا چرچا تیرا☺
کچھ نے کہا چاند ہے ، کچھ نے کہا چہرا تیرا💙
ہم بھی وہاں موجود تھے ، ہم سے بھی وہ پوچھا کیے،
ہم ہس دیے ،چپ رہے 💙
ارے منظور تھا پردہ تیرا
.🥀
کیا کہا قیامت خیز ہیں ہماری انکھیں
ارے ہم خواب بھی تو آپکے دیکھتے ہیں
.
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں 🤔
.😊میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے
🥀
جب بات ٹائم ہونے پر کی جائے۔۔۔۔۔
جواب موڈ ہونے پہ ہی دیجیے۔۔۔✌️✌️
.
🥀🥀
*زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ انسان پل بھر میں "ماضی" بن جاتا ہے میں بڑا اہم تھا یہ میرا وہم تھا*
.
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
*باپ نہ ہو تو مائیں باپ کا کردار بھی نبھالیتی ہیں، ماں نہ ہوتو باپ اس کی کمی کبھی پوری نہیں کرپاتا یہ بھی عورت کی عظمت کا ایک پہلو ہے۔*
.
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💞💞.....سنبھل کر چلا کرو
ہر طرف گری ہوئی ہے🤩
سوچ لوگوں کی😏😏۔۔۔۔۔۔.۔💞💞
♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ .
ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لیے فرصت ۔۔
سو جاوں تو خواب تیرے ،جاگوں تو خیال تیرے
: : *دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسی ہو*
*تم پہ جچتا ہے بھلا ایسا فسادی لہجہ 😊*🐾
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میـں چـاہوں تـو تمہیں پاگل کر دوں
.
ستر حوروں کو گروی رکھ کر...
ہم جنت میں تجھ کو ادھار مانگیں گے
.
پرندے چُومنے آتے ہیں میرے ہاتھوں کو
کوئی تو ہے جو سمجھتا ہے میری باتوں کو—❤️
❣️
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں💙
میں کہتا ہوں فقت محبوب کی اطاعت کریں
میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا
سیر کرنے تو کاغان بھی جا سکتا تھا۔۔۔
بات سن کر جو گیا ہے تو یہی پیار ہے نا
ورنہ وہ بات کے دوران بھی جا سکتا تھا
.
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈
🤣😜😅
اﭼﻬﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻫﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
- ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﻮ ..
.ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺭﮐھ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﻮ.
ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﺕ ﺑﻬﯽ ﻣﺎﺭ ﺳﮑﺘﮯ ﻫﻮ.😊☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain