تم عشق کرو اور درد نہ ہو
.مطلب دسمبر ہو اور سرد نہ ہو
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ
نشے کرو صاحب
محبت میں کیا رکھا ہے 🔥.
*بڑی سادگی سے, ہو رہے ہیں گُم,*
*تیرے راستے, تیرے رابطے, اور تُم..*
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
یہ فرشِ دِل تِرے شایان تو نہیں، لیکن
ذرا ٹھہر کہ کوئی انتظام کرتا ہُوں
یہ بات، اُس کو بہت دیر سے ہُوئی معلوُم
کہ، میں تو صِرف اُسی سے کلام کرتا ہُوں
💜🖤
لوگ بھی کتنا ڈراتے ہیں محبت سے ہمیں
حالانکہ یہ تو ضروری بھی بہت ہوتی ہے ...💕
ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ہے کوئی
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ہے۔۔۔❣️
قاصد نے دی خبر کہ وہ آئیں گے رات کو
اتنا کیا چراغاں کہ گھر ہی جلا دیا...🔥🖤
💔✌️😖
:ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
جل جاتے ہیں لوگ آج بھی ہمیں دیکھ کر
کیونکہ اک مدت سے ھم نے اپنا یار نہیں بدلا
😢.
بھائی تک تو ٹھیک ہے لیکن
😔😔😔
آج ایک لڑکی نے مجھے
چچا کہا ۔۔۔😏😏
آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂
لڑکے کنوارے مر سکتے ہیں
لیکن کسی غیر لڑکی کو انبکس میں میسج نہیں کر سکتے
😳
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
تُمہارا ذکر اگر دن میں چُھوٹ جاے تو
میں قضاء سمجھ کر راتوں کو جاگ لیتا ھوں۔
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے
ہم....😍😘😊
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم..... 💕❤💕
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
آنکھوں میں کاجل ہاتھوں پہ مہندی سنوارے ہوئے۔
لٹ کو چہرے پہ گِرا کر___وہ جان لیا کرتی تھی۔
میں اکثر اس سے کہتا میرا نام ہاتھ پہ لکھنے کو۔
پہلے تو منع کرتی مگر____پھر مان لیا کرتی تھی۔
✍️
میری چاہتوں کا خیال کر🔥🔥
میں اداس ہوں مجھے کال کر😊😊
🖤
سانس رک رک کے آ رہی ہے میری
کچھ نہ کچھ بات ہونے والی ہے
یا بہت دور جا چکا ہے کوئی
یا ملاقات ہونے والی ہے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain