Damadam.pk
MaSoom__786's posts | Damadam

MaSoom__786's posts:

چاہت تو آج بھی تھی ان کے لئے*

*پر قسمت کے ہاتھوں مجبور ہوگئے*

*دیکھی جو ان میں اپنے لئے بے رخی*

*ہم ان کی خوشی کے لئے ان سے دور ہوگئے*
M  : چاہت تو آج بھی تھی ان کے لئے* *پر قسمت کے ہاتھوں مجبور ہوگئے* *دیکھی جو ان - 
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....

جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی .....S
M  : رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر.... جنہیں کبھی دن کے اجالو - 
😢😢😢😢😢💔😢😢😢💔😢😢😢😢
M  : 😢😢😢😢😢💔😢😢😢💔😢😢😢😢 - 
😍😍

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
M  : 😍😍 خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے - 
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا 
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا.. ....
M  : کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا.. .... - 
MaSoom__786
 

*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے 
 اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
M  : سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے - 
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، 
 لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا
M  : ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا - 
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم 
 گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
M  : یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں - 
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے 
 ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو
M  : کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کرکے ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرلو - 
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو 
 نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
M  : نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے - 
سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں 
 پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
M  : سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے - 
اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ 
 اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی
M  : اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی - 
blood donation.. dene waqt
M  : blood donation.. dene waqt - 
تو محبت کی روائیت سے نہ بچ پائے گا 
 جان لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
M  : تو محبت کی روائیت سے نہ بچ پائے گا جان لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر - 
me.... اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں 
 آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا
M  : me.... اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں آنکھوں میں اپنی یاد کے - 
chai kon peaga
M  🔥 : chai kon peaga - 
Sindhi Culture  ❤❤
M  : Sindhi Culture ❤❤ - 
خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے 
 خو دسے باتیں اور تیری باتیں
M  : خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے خو دسے باتیں اور تیری باتیں - 
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے 
 لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے😢😢
M  : اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی -