Damadam.pk
MaSoom__786's posts | Damadam

MaSoom__786's posts:

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں 
 مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
M  : مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں - 
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی 
 پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر 
village beauty😍😍😊
M  : کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر village - 
Tiktok today
M  : Tiktok today - 
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے 
 کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔
M  : یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔ - 
Tiktok 👈👈
M  : Tiktok 👈👈 - 
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، 
 انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
M  : اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں، - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے 
 وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
M  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے 
 ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
M  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے - 
pic 1 year ago
M  : pic 1 year ago - 
سفر کی شام ستارہ نصیب کا جاگا 
 پھر آسمان محبت پہ اک ہلال کھلا
M  : سفر کی شام ستارہ نصیب کا جاگا پھر آسمان محبت پہ اک ہلال کھلا - 
ہم غریبوں سے دوستی کر لو 
 عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے
M  : ہم غریبوں سے دوستی کر لو عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے - 
with cousin
M  : with cousin - 
تیرے بعد اب کون رو کے گا مجھ ہمیں 
 ہم خو د کو جی بھر کے بر باد کریں گے
M  : تیرے بعد اب کون رو کے گا مجھ ہمیں ہم خو د کو جی بھر کے بر باد کریں گے - 
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے 
 کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
M  : کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے - 
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا 
 تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
M  : کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے - 
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم 
 تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
M  : عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح - 
ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے 
 بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی
M  : ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی - 
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔ 
 ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔
M  : آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔ ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔ - 
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر.. 
 لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
M  : مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر.. لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا... - 
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر 
 سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
M  : قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری -