بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا ، بلکہ کسی پر غصہ آ جائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا ، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا ، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے.
بلکہ یہ قیمتی ہدیہ ہیں.
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋😎😂
تو ہر اک پھول کی خوشبو کا تمنائی ھے
اب مجھے اپنی اداسی کی سمجھ آئی ھے
پھر وہی عشق وہی لوگ سزائیں وہ ہی
یعنی یہ پچھلے ہی اسباق کی دہرائی ھے
جس تعلق کو سمجھتے ہو بہت گہرا ھے
اس سے زیادہ تو مرے زخم کی گہرائی ھے
میں تجھے چھوڑ کے جاوں یا پلٹ کر آوں
آگ ھے ایک طرف ، ایک طرف کھائی ھے
یہ کوئی قبر نہیں سیج ھے اک لڑکی کی
تم جسے چیخ سمجھتے ہو وہ شہنائی ھے
پھر میں خود اپنی عداوت پہ اتر آئی ہوں
پھر تعاقب میں مری اپنی ہی پرچھائی ھے
یہ مرے کرب کو کچھ اور بڑھا دیتا ھے
یہ جو اک شخص کا اصرار- مسیحائی ھے
آج یہ راگ مرے دل میں کھبے جاتے ہیں
یہ غزل مہدی حسن نے تو نہیں گائی ھے ؟ 💕🔥
ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﺗﺘﻠﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﻣﺮﮮ ﻗﺒﯿﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺭﻭﺍﺝ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﻣﺮﮮ ﺑﺰﺭﮒ ﻣﮕﺮ ﺗﺨﺘﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﻭﮨﯽ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﺎﻻ
ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﯽ ﭼﺎﺑﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﻓﻀﻮﻝ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﯿﺸﮧ ﮔﺮ ﻣﻞ ﮐﺮ
ﺳﮩﺎﮔﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﮨﻨﺪﻭ ﺩﺭﺯﯼ ﺗﮭﮯ
ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﻮﭘﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔۔۔
اور بہت خوش نصیب ہیں وہ عورتیں جو ان رشتوں کی قدر کرتیں ہیں جو اللہ نے دیئے
اللہ نے عورت کو بہت بلند مقام دیا یہاں کے جنت اسکے قدموں میں لاکر رکھ دی اسکی ذات میں اسکی مٹی میں محبت گھول دی پھر جب اپنی مثال دی اور تو ماں کی محبت سے دی جو سراپا میٹھی محبت سے گوندھی ہے ۔۔۔ اتنے قیمتی متاع کی سیکیورٹی کے لئےاسکے محافظ اسکا والد اسکا شوہر اسکا بیٹا اسے عطا کیا اور پھر اس رشتہ کی قدر یوں بڑھا دی کے اسے پردہ کا تحفہ عطا کیا ۔۔۔ اللہ ہمیں قدر کرنے والا بنائے آمین یارب❤
ہیں پیڑ انکی چھاؤں کی عمریں دراز ہوں❤😍
مالک سب کی ماؤں کی عمریں دراز ہوں❤😍
آمین یا رب العالمین❤
سارے رشتے مطلب دے نے
کِنوں دساں حال نی مائیں
دکھ دے بھانبڑ، چار چفیرے
سکھ بس تیرا پیار نی مائیں😔
Mother's Day____♥️
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﺳﻮﺩﺍﮔﺮ
ﺭَﻝ ﻧﯿﻨﺎﮞ ﭘﺎﺋﯿﺎﮞ ﮨَﭩّﯿﺎﮞ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﻧﯿﻨﺎﮞ ﺩﮮ ﺳﻮﺩﮮ ﮐﺮﺩﮮ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﺑﮭﺮﯾﻨﺪﮮ ﭼﭩّﯿﺎﮞ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﻧﯿﻨﺎﮞ ﻧﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﺮﺩﮮ
ﮐُﺠﮫ ﻧﯿﻦ ﮐﺮﯾﻨﺪﮮ ﭘﭩّﯿﺎﮞ
ﻏُﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪا ﻟَﮍ ﻧﯿﻦ ﺟﮯ ﺟﺎﻭﻥ
ﺍﺳﺎﮞ ﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﯿﺎﮞ ﮐَﮭﭩّﯿﺎﮞ
ہر دعا کا حاصل نیت سے شروع ہو کر نیت پر ہی شرف قبولیت پاتا ہے_!!
ہم وہ درویش صفت لوگ ہیں جن سے ملکر
لوگ بے وجہ محبت بھی تو کر سکتے ہیں..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain