Damadam.pk
Maahii33's posts | Damadam

Maahii33's posts:

Maahii33
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂

Maahii33
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جہاں کال کاٹ کر دوبارہ
کرنے سے آواز صاف سنائی دیتی ہے😏۔۔۔۔۔۔۔

Maahii33
 

دعاؤں کا رنگ نہیں ہو تا مگر جب وہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں دھنک کے رنگ بھر جاتے ہیں ۔۔۔

Maahii33
 

زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اٹھنا سیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

Maahii33
 

تم مجھے سنگِ مر مر سمجھتے ہو، سمجھتے رہو۔۔۔ میں تمہارے سامنے ریت کی دیوار نہیں بن سکتی۔۔۔ مجھے ٹوٹ جانے سے خوف آتا ہے..
زندگی گلزار ہے۔

Maahii33
 

میں سنجیدہ ہوں
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے
میری طرف دیکھو
سنو !
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو
میری سنجیدگی پہ گر زرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے'
میں جس پر رو نہیں سکتی

تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں مبارک ہوں۔۔۔۔
M  : تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں مبارک - 
Maahii33
 

مانتے ہیں وباء کے دن ہیں___
مگر یہ بھی خدا کے دن ہیں___
دلوں سے مایوسیاں نکالو___
ذرا سا آگے شفا کے دن ہیں___!
انشاءاللہ 😇😇😇

Maahii33
 

ناول کی ہیروئن لاک ڈاؤن کے دنوں میں آدھے گھنٹے میں گھر والوں کے لئے یخنی، پائے، پلاؤ اور طرح طرح کے حلوے بنا کر، پورا وقت گھر، گلی اور محلے میں ڈیٹول کا چھڑکاؤ کرتی رہتی ہے۔۔ رات کے وقت وہ سلائ مشین پر ماسک بنا کر سب میں مفٹ بانٹتی ہے اور ناول کا ہیرو بڑے ہسپتال میں ڈاکٹر ہوتا ہے۔ پورے دن کورونا کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔۔۔ رات کے پچھلے پہر ۔۔ جب صبح کی سفیدی نمودار ہونے، اور حلوہ پوری کی دکان کھلنے میں چند گھنٹے رہ جاتے ہیں۔۔۔
دونوں ادھورے چاند کو دیکھ کر پوری انسانیت کی بقا کے لئے دعائیں مانگتے ہیں😁😂😂😂😂😂😂

وبائے عام سے مرنے کا خوف اپنی جگہ 
کواڑ کھول کے دیکھو ___ بہار آئی ہے
M  : وبائے عام سے مرنے کا خوف اپنی جگہ کواڑ کھول کے دیکھو ___ بہار آئی ہے - 
Suchiiiii kia😭😭
M  : Suchiiiii kia😭😭 - 
Funny joke
M  : Hahaha😆😆😆 - 
Maahii33
 

بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم _
تیرے راستے ، تیرے رابطے اور تم🍁

Maahii33
 

اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر.....
تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں.......

Maahii33
 

اللہ کی آزمائش سے انسان بچ نہيں سکتا کہ کبھی کبھی حالات ایسے ہو جاتے ہیں - کہ
انسان نہ جینا چاہتا ہے نہ مرنا ، بس تب اللہ ہی ہوتا ہے جو ہاتھ تھام لیتا ہے بچا لیتا ہے - بس
اٌس سے رجوع کرتے رہنا چاہیئے ، اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے - آمین •

Maahii33
 

زندگی چائے کے کپ کی طرح ہونی چاہئیے
جب تلخی بڑھنے لگے تو دو چمچ چینی ڈال لی جائے 😊😊

Maahii33
 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں آئے، ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا اور دعا مانگتے ہوئے وہ اپنی دعا میں کہہ رہا تھا:
اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
”اے اللہ! تیرے سوا کوئی اور معبود برحق نہیں ہے، تو ہی احسان کرنے والا ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کا بنانے و پیدا کرنے والا ہے، اے بڑائی والے اور کرم کرنے والے ( میری دعا قبول فرما)_____
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو اس نے کس چیز سے دعا کی ہے؟؟؟؟؟ اس نے اللہ سے اس کے اس اسم اعظم کے ذریعہ دعا کی ہے کہ جب بھی اس کے ذریعہ دعا کی جائے گی اللہ اسے قبول کر لے گا، اور جب بھی اس کے ذریعہ کوئی چیز مانگی جائے گی اسے عطا فرما دے گا“۔
جامع ترمذی ٣۵۴۴

آؤ نماز کی طرف
M  : آؤ نماز کی طرف - 
ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے۔
M  : ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے۔ - 
Maahii33
 

تمہارے نفع نقصان کا مالک تمہارا رب ہے لہذا اسی پر بھروسہ رکھو
جیسا کہ اللہ فرماتے ہیں
"آپ کہہ دیں کہ ہمیں ہرگز کچھ نہیں پہنچے گا مگر جو ﷲ تعالیٰ نے ہمارے لیے لکھ دیا ، وہی ہمارا مالک ہے اور لازم ہے کہ ﷲ تعالیٰ ہی پر ایمان لانے والے توکل کریں."
(9 : سورة التوبة 51)