Damadam.pk
Maahii33's posts | Damadam

Maahii33's posts:

عجب بے اعتبار سا موسم ہے ان دنوں۔۔ پل میں تیز بارش تو پل میں دھوپ۔۔ کبھی اولے برس رہے تو کبھی موسیقی کا ارتعاش لیے دھیمی بارش۔۔ اس سب میں آج کی شام رنگوں کی یہ چادر اوڑھ کے آئی تھی۔۔ 
وبا کے دنوں میں تصویر کشی..!!
M  : عجب بے اعتبار سا موسم ہے ان دنوں۔۔ پل میں تیز بارش تو پل میں دھوپ۔۔ کبھی - 
Maahii33
 

کتنی جاں سوز حقیقت ہے، تیرا نہ ملنا۔۔۔
کتنا پرکیف مزہ ہے، تیری حسرت کرنا!!
❤❤❤

Maahii33
 

جس نے معصومیت نہیں دیکھی
۔
۔
۔
۔
۔
وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے
❤❤❤❤❤

مستحقین کے لئے
M  : مستحقین کے لئے - 
Maahii33
 

میں لے کے روپ بارش کا
تم سے ملنے آووں گی
🌧🌧🌧

Maahii33
 

خدا جو خود محبت ہو
وہ کتنی دیر دیکھے گا تڑپتا اپنے مظہر کو
نہیں وہ ویران رکھے گا بازار و مساجد کو
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آئے گا
فقط تم حوصلہ رکھنا
ذرا سا فاصلہ رکھنا
جھکا کے سر کو سجدے میں
خدا سے رابطہ رکھنا!!

M  : وقت کا کام ہے بدلنا - 
Maahii33
 

31 مئی تک ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔۔۔

M  : باوقار عورت - 
M  : Stay at Home - 
M  : ٹوٹے تارے جیسا دل - 
M  : وقت رکتا نہیں - 
M  : مرزا غالب - 
M  : خدارا سنجیدہ ہو جائیے - 
Maahii33
 

عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ہے، اب شہر کے اجڑنے میں

M  : Stay at home - 
Maahii33
 

انسانوں کی دنیا میں سب سے بڑا کاروبار خوف کا ہے

Maahii33
 

بےشک موت اللہ کے ہاتھ میں ہےلیکن اپنی
جان کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے
خود بھی بچیں
دوسروں کو بھی بچائیں

M  : اسلام علیکم - 
M  : پریقین رہیئے -