کسی کا دیکھ کے دھیمے سے مسکرا دینا کسی کے واسطے کُل کائنات ھوتی ہے کبھی وہ وقت بھی آۓ گا، تم بھی جانوگے تُمہاری دید کسی کی حیات ہوتی ہے تُو جب جہاں بھی میسر ہو بس اُسی پل میں زمانے بھر کے دُکھوں سے نجات ہوتی ہے...!!
کب کون کسی کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب اصلی روپ چھپاتے ہیں سب دل رکھنے کی باتیں ہیں اخلاص سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں اک بار نگاہوں میں آکر پھر ساری عمر رلاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain