Damadam.pk
Maan55_pk's posts | Damadam

Maan55_pk's posts:

Maan55_pk
 

wife k saath patang uranay ka sapna,Sapna hi reh gya 🥲

Maan55_pk
 

*مجھے سوچ سمجھ کر پٹانا__🥺*
*پھر مجھ سے شادی بھی کرنی پڑے گی🙂🤝*
@everyone

Maan55_pk
 

تُو جو کہتا ہے تجھے عشق نہیں ہو سکتا
تُو بھی اِک روز مرے جال میں آ جائے گا_🥹❤️ am bckk 😁

Maan55_pk
 

ایک دفع کا ذکر ہے کہ
میری ماما نے مجھے جوتا مارا 🥹🥹
میں نے کیچ کرلیا😅🤭😝🤭
پھر میری ڈنڈوں سے پٹائی ہوئی 🥺

Maan55_pk
 

اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلاء نہیں
تو معذرت آپ دھرتی پہ بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔
😆😆

Maan55_pk
 

Truth or dare
Jo milega pura krna pdega ✌👀

Maan55_pk
 

Jhoot Not Allowed 10 Mint Pehly Kia Kar rahy Thy App💕❤

Maan55_pk
 

اگر میں آپ کو اجازت دوں کہ 🫣
آپ مجھ سے کوئی ایک سوال پوچھ سکتے ہیں 😁👀
تو آپ کیا پوچھیں گے؟🤔🤨🔪

Maan55_pk
 

آج کل پرائیویٹ سکولوں میں ٹیچر کی عمر اتنی کم ہوتی
لڑکے پڑھنے کی بجائے ان کو پھسانے میں لگے رہتے ہیں 🤣😂

Maan55_pk
 

کچھ لڑکیاں کم عمری میں ہی
بھاری ذمہ داریاں اٹھا لیتی ہیں 😔 shi bat hai

Maan55_pk
 

تم آؤ تو نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں..💖
#ڈAر

Maan55_pk
 

سحری تک بات کرنے والی ابھی سے ڈھونڈنا شروع کرو
ورنہ سب بک ہو جائیں گے😑

Maan55_pk
 

jhot not alow
Kitny Paisay hy Pocket Mae lambi lambi na Chorna .🙊😒
Mere pas zero 😐

Maan55_pk
 

"میرے پاس ٹینشن ہے
ڈپریشن ہے ، مُصیبتیں ہیں
اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے
تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔😒😂🤣🤣🤣🤣

Maan55_pk
 

"آپکی شادی کیوں نہیں ہورہی ؟
😬😬
وجہ بیان کریں ۔"💔🤦
میری تو شکل اچھی نہی 🥺

Maan55_pk
 

جس دن میں نے اپنی پک اپلوڈ کردی
نہ
منگنیاں ٹوٹیں گی منگنیاں🤣

Maan55_pk
 

According to Your Battery
Ma KitnA Shreef Hon 🥺💔

Maan55_pk
 

جرنل نالج کا سوال
آپ کا
whatsapp نمبر کیا ہے🙂

Maan55_pk
 

Suno!!✨
Apna number dedo sehri mai call kr k utha Dia krogaa🥺🙂👀

Maan55_pk
 

میری انگریزی کمزور تھی اس لیئے انگلش فلمیں دیکھنی شروع کر دی
اب انگریزی تو ٹھیک ہے لیکن ٹانگیں کمزور ہو گئی ہیں 🙂 😂