Damadam.pk
Maan55_pk's posts | Damadam

Maan55_pk's posts:

Maan55_pk
 

میرا دل ٹوٹ گیا ہے
تھوڑی ایلفی ملے گئی🥲

Maan55_pk
 

وفادار عورت بدصورت ہی سہی مگر کئی حسیناؤں سے بہترین ہوتی ہے۔❤

Maan55_pk
 

کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا اب کیا کروں🙄
😐🙆😐

Maan55_pk
 

پاکستانی ریلیشنز 🏻️
کھاٶ میری قسم میڈیسن ٹاہم پہ لو گے...🤭🙈😁

Maan55_pk
 

ایک کمزور مرد عورت پر ہاتھ اٹھاتا ہے اور ایک کمزور مرد ہی عورت کو طلاق دیتا ہے

Maan55_pk
 

فٹے منہ ایسی دمادم کا🙂
جہاں مجھے ایک بھى
لڑکی نہیں مل رہی😩😔😴

Maan55_pk
 

بات تھوڑی کڑوی ہے لیکن
پنجابی لڑکیاں بہت کالی ہوتی ہیں🙈☺☺
.....

Maan55_pk
 

آدھا امرود کھا کر دیکھا تو امرود میں کیڑا تھا😳
پر کیڑا بھی آدھا تھا☹️
سمجھ سکتے ہو میرا صدمہ😕🥺😐

Maan55_pk
 

بازار میں چلتے ہوئے زور سے آواز دیں"اؤے رن مرید " 10 میں سے 8 بندے مڑ کر دیکھیں گے، پھر بھی خواتین کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے 👏👏👏

Maan55_pk
 

جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں❤️😅
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Maan55_pk
 

میں نے اپنی لائف میں اگر کسی کو سیٹ کیا ھے تو وہ ھے الارم
m back.🙂

Maan55_pk
 

Aaj wifi bnd he koi btyega dd free ksy chalta h 🙁😣

Maan55_pk
 

تندور پر مردوں کی بڑھتی ہوئی تعداد
تعلیم یافتہ خواتین میں اضافے کا ثبوت ہے۔

Maan55_pk
 

*گرلز ..😕*
*کھیر بنا رہا ہوں*
*گرم مصالحہ ڈال دیا ہے*
*اب کیا کروں 🙄*

Maan55_pk
 

،میری دوست بن جاوُ 🙈🙈
میں تمہارے لاڈ ایسے اٹھاوُ گا جیسے بلی چوزے 🙈🥰😍

Maan55_pk
 

*میرا 7 سال*
*کا کزن فون پر کسی سےکہہ رہا تھا*
*تُم بھی نہ بچّوں جیسی باتیں کرتی ہو*
🤧🥴🤣🤣

Maan55_pk
 

شادی شدہ عورت نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنی شوہر سے بات چیت شروع کر دی
تو شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی تین سال پہلے مر چکی ہے
😂😂😢
gud evening...😁

Maan55_pk
 

عظیم ہیں وہ عورتیں جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا
🙄😝😁

Maan55_pk
 

Mard k liye Allah pak ki taraf sy sb sy khobsorat Tohfa uski bivi hoti hy.. ❤️😇

Maan55_pk
 

Yaha Sary Boys hai kiya ?
🧐🧐🧐