چڑیا نے خُدا سے عرض کی، میرے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تُو نے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلہ خراب ہو گیا۔۔۔ آواز قُدرت آئی، تیری آنکھ لگ گئی تھی اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تُجھے کھانے کے لیے اِس وجہ سے طوفان بھیجا تا کہ تم جاگ جاؤ اور پرواز کرو اور تمہاری جان محفوظ رہے۔۔۔💕❣️😇