Damadam.pk
Madam11's posts | Damadam

Madam11's posts:

Madam11
 

Es dunya dari ki khatir
Kya khuya Kya paya??🥀🍁🍂

Madam11
 

نہ کوئی آپ ﷺ جیسا ہے نہ کوئی آپ ﷺ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰﷺ کا حُسن کیسا تھا💕❣️

Madam11
 

And if everyone hates you, remember that all evil hates good.😇

Madam11
 

[ Stand for girl rights ]
i did💕 - do you😊

M  : Respect Yourself ' 🌿 S w e e t n e s s 💕 - 
Madam11
 

The pain u feel today will b the strength u feel tommorow 😎❣️

Madam11
 

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔
روٹھنا اس سے تو اوروں سے الجھتے رہنا!😎

Madam11
 

شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے محبّت کرتے ہیں
ان کی محبّت کی جزاء انھیں الله دے
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کہ ان کو نفرت کی آگ میں جلانے کے لئے میں ہی کافی ہوں💕❣️

Madam11
 

شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھے اچھا سمجھتے ہیں
کیوں کہ " امی کہتی ہیں جو جیسا ہوتا وہ ویسا ہی سمجھتا ہے "
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھے خرانٹ اور آلتو فالتو سمجھتے ہیں
کیوں کہ پھر وہی امی والی بات اوپر والی لائن پڑھ لیں
شکریہ ❣️

Madam11
 

ان لوگوں کا جو میرے پاس بار بار ایڈ ہونے آئے
لیکن میں نے بھی ہمّت نہیں ہاری ان کو بلاک کرنے کی
شکریہ
ان لوگوں کا جو میری اس حرکت پے پیچ و تاب کھا کر رہ گئے
لیکن کچھ کر نہیں پائے اور نہ میرا کچھ بگاڑ نہیں پائے
شکریہ😇

Madam11
 

وہ رنج،وہ غم،بے اختیار ایسا تھا
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا"🌱 ____Abu g AP k naam

Madam11
 

کسی نے بڑی پیاری بات کی " کہ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے دل میں کتنا رحم ہے تو سوچیں کہ کیا سب کی خوشی میں آپ خوش ہوتے ہیں؟ کوئی آپ کے ساتھ برا کرے تو آپ ان کی کسی خوشی ئا کامیابی پر ان کے لیئے دل سےدعا کرتے ہیں؟
یا آپ چاہتے ہیں کہ انکو بھی تکلیف ملے جیسے انہوں نے آپکو دی۔❣️💕

Madam11
 

آپ کریں گیں میری ذات پہ تبصرہ
آپ کے لیے بنایا گیا ہوں کیا؟____" 🌻
HunnY 🥀

Madam11
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا❤

Madam11
 

نہیں ہے بھروسہ کوئی زندگی کا
اسی کو خبر ہے ! وہ سب جانتا ہے
بلا لے گا مجھ کو وہ مرنے سے پہلے
میں مدت سے اس آس پر جی رہی ہوں!!
#Jumma_Mubarak❤️

Madam11
 

جو آپ کے نصیب میں ہے وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپ کو مل جانا ہے 🙂

Madam11
 


سفنے دے وچ ماھی ڈٹھا ، گل وچ پا کے بانہواں
ڈردی ماری اکھ نہ کھولاں ، کتھے فیر وچھڑ نہ جاواں. Just 4 u Abu G😭😭

Madam11
 

قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں
کتنی آزادی میں ہم اپنی حدوں میں قید ہیں......

Madam11
 

عمر ترتیب سے نہیں گزاری!!!!!!
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم😭😭

Madam11
 

رات جب جشنِ چراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پسِ دیوار۔۔۔۔۔۔ تجھے کیا معلوم !!😞😞