Damadam.pk
Madam11's posts | Damadam

Madam11's posts:

Madam11
 


میں کیا تھا، کیا ہوں، کیا ہیں عمل میرے
اس سوال کا حق میرے رب کو ہے فقط.✨💔🥀

Madam11
 


سوره شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا" ❤💯

Madam11
 

سناؤں گا وہ کہانی حضورۖ کو جا کر
چھپائے بیٹھا ہوں جو اشک بار آنکھوں میں💔🔥

Madam11
 

🌹لکھوں تو کِس طرح لکھوں --- باتیں کمال کی🌹
🌹حد ہے کہ حد نہیں آپ ﷺ کے حُسن و جمال کی 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖

Madam11
 

محبت پاکیزگی ہے لیکن جب یہ پاکیزگی کی حدوں سے نکلنے لگے تو محبت کے حصار سے بھی آزاد ہو جاتی ہے۔باقی بچتا ہےتعلق۔۔۔نفس اور خواہش کا تعلق۔۔اور دونوں تعلق ہی بے لگام ہیں۔انسان کو کہا ں سے کہاں پہنچا دیتے ہیں کہ احساس بھی باقی نہیں رہتا حصے آتا ہے تو افسوس اور ملا ل اور دونوں کا ہی کوئی مداوا نہیں
محبت بندگی ہے،اس میں تن کا قرب مت مانگ
کہ جسےچھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے

Madam11
 


سو بار چھانٹنے کا عمل کر چکی ہوں میں
کچھ لوگ زندگی سے نکالے نہیں گئے___!!
❣️

Madam11
 

پھر یُوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں
پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا۔
#🥀

Madam11
 


خودکولوگوں کےترازو میں نہیں تولتی میں..
میری مرضی نہیں ہوتی تونہیں بولتی میں....
#💝

Madam11
 

زندگی میں وقت گزاری اور انجوائے کرنے کے لیے بہت سی چیزوں کو قدرت نے پیدا کیا ہے پرندے بارشیں ساحل سیاحت آپ دنیا کا کوئی بھی مشغلہ اپنا سکتے ہیں
مگر انسان اس کام کے لیے دلوں کا انتخاب ہی کیوں کرتے ہیں!
دل بارش کے قطروں کی طرح شفاف اور پاکیزہ ہوتے ہیں ہماری ایک غفلت اور جھوٹے خوابوں کی ڈوز انہیں بنجر صحرا بنا دیتی ہے!🥀🍂

Madam11
 


دریا میں قطرے کی صورت گُم ہوجاؤں
اپنے آپ سے باہر نکلوں اور تُم ہوجاؤں.....

Madam11
 

مجھے جان لو گئے
تو مجھ پہ جان دو گئے
💕

Madam11
 

ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗِﺼﮯ ﺭَﺩّ،
ﻗُﻞْ ﮬُﻮَ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﺍَﺣَﺪ...🕋

Madam11
 

سیاہ کار ہوں آقاﷺ ـ بڑی ندامت ہے ـ قسم خدا کی ـ یہ میرا سارا وقار آپﷺ سے ہے ـ!
❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلّم💚

Madam11
 

Tera b koi churaiy dil
Tera b koi dukhaiy dil
tery b sinay main drd hu
Teri b ankhay num hu
tu kehta phiry
Haiy Mera dil
Haiy Mera dil
🥀💔

Madam11
 

Never give anyone a chance to point a finger at you🍁

Madam11
 

ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطے
کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے
🥀🍂

Madam11
 

It's important to care, but caring too much can become a problem..🍁

Madam11
 

دل نوں آکھو ، دل نہ توڑے مٹی دے
دل نیں بیبا ، گُھگو گھوڑے مٹی دے
قبراں اندر ، لکھ فسانے دبّے نیں
سارے ہی نیں ، درد وچھوڑے مٹی دے
سچی دسّاں ! تیرے ہتھ وی کاسہ اے
کاہنوں فِر تُوں ، کاسے موڑے مٹی دے

Madam11
 

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں۔۔۔
آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشا نہیں رہا۔۔۔؟🥀

Madam11
 

Sometimes you meet someone and you know from the first moment that you want to spend your whole life without them.💕❣️