Damadam.pk
Madam11's posts | Damadam

Madam11's posts:

Madam11
 

💐بہترین مرد وہ ہیں جو یہ نُوبت ہی نا آنے دے کہ ایک عورت اسے گُفتگو کی حدود بتانے پہ مجبور ہو جائے "⚘⚘
🌺🌻🌺

Madam11
 

دہلیز پے ٹوٹے ہوٸے ساغر کی طرح ۔
اک شخص نے پھینکا ہے پیاس بھجا کے
🤐🤐

Madam11
 


نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ
دنیا فیر مٹی دی ڈھیری
🥺🥺

Madam11
 


رضا محبت کا نتیجہ ہے اور محبت کرنے والا محبوب کے ھر فعل پر راضی رہتا ہے۔

Madam11
 

No matter what you do, someone will always talk about you..
👌

Madam11
 

Some people have sugar on their lips, and venom in their hearts.
🤐🤐

Madam11
 

تیرے حرم کی کیا بات مولا
تیرے کرم کی کیا بات مولا
تاعُمر کر دے آنا مُقدر، اللّهُ اکبر اللّهُ اکبر
😇😇

Madam11
 

نبی ﷺ نے فرمایا ! میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللّه قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین🤲

Madam11
 

فقط اتنا کہنا کہ سرکار ﷺ
آنکھیں ترس گئی ہیں بُلوا لیجیئے 🙏

Madam11
 

یہ جو محفلوں کی رونق ہوتے ہیں نا۔۔۔جو اپنی احمقانہ حرکات اور باتوں سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتے۔۔۔جو خود بطور ایک نان سیرٸیس کردار کے ظاہر ہوتے ہیں۔۔۔جو ظاہر کرتے ہیں کہ دکھ کبھی ان کے پاس سے نہیں گزرا۔۔۔کبھی تنہائی میں ان کا حال ملاحظہ کرنا کہ کیسے یہ درد کی زنجیروں میں جکڑے ہوتے ہیں
☹️

Madam11
 

زہر خرید رہے ہیں لیکن مرنا نہیں چاہتے
ہم وہ کر رہے ہیں جو کرنا نہیں چاہتے 💯

Madam11
 

مصیبت کا مقابلہ صبر اور ہمت سے کیا کریں، اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا کریں کہ اس نے
ہمیں ہماری ذات سے بڑھ کر عطا کیا.
🙏😇

Madam11
 

درِ نبیﷺ پر پڑا رہوں گا۔۔پڑے ہر رہنے سے کام ہوگا ❤

Madam11
 

صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم !!

Madam11
 

کتے جیسے فلٹرز لگا لو لیکن ان کے جیسی وفا کہاں سے لاؤ گے...!!!؟ :)
👌👌

Madam11
 

یااللہ موت کی تلخی
قبرکی سختی😭
حشرکی شرمندگی😥
جھنم کی گرمی سےہماری حفاظت فرما-🙏😥آمین 😇

Madam11
 

کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں
جو محسوس تو ہوتے ہیں دکھاٸی نہیں دیتے
🍁🍁
Miss u Abu G 😭

Madam11
 

مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادات کی کمی نہیں بلکہ اسلام کو عبادات تک محدود کرنا اور معاملات میں زبردست دو نمبری ہے
🤐🤐

Madam11
 

تمہاری یاد اتاری ہے دور تک خود میں
اداس ہونے کی صورت نکال لی میں نے
تم آؤ کام سبھی کل پہ ڈال دیتا ہوں
تمہارے واسطے فرصت نکال لی میں نے
وہ پوچھ بیٹھا تھا کیا لائے ہو مری خاطر
تو جھٹ سے ساری محبت نکال لی میں نے
🥰😍🌹👌

Madam11
 

میں یوں اُنﷺ کی تجلی کا تماشا دیکھا
آبگینے میں رواں، نور کا دریا دیکھا۔۔۔!!!
ہوش کھو کر تِرےﷺ جلووں کا تماشا دیکھا
دیکھنے والے نے دیکھا بھی تو یوں کیا دیکھا۔۔۔!!!
وہﷺ کہ ہر درد کی بنیاد مٹا دیتے ہیں
ہے کوئی جس نے کہیں ایسا مسیحاﷺ دیکھا۔۔۔!!!