Damadam.pk
Madam11's posts | Damadam

Madam11's posts:

Madam11
 

میں یوں اُنﷺ کی تجلی کا تماشا دیکھا
آبگینے میں رواں، نور کا دریا دیکھا۔۔۔!!!
ہوش کھو کر تِرےﷺ جلووں کا تماشا دیکھا
دیکھنے والے نے دیکھا بھی تو یوں کیا دیکھا۔۔۔!!!
وہﷺ کہ ہر درد کی بنیاد مٹا دیتے ہیں
ہے کوئی جس نے کہیں ایسا مسیحاﷺ دیکھا۔۔۔!!!😍🥰

Madam11
 

یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے
ھم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی , ھر بار زندگی
ھم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ھر بار آ گئے
🌹

Madam11
 

Tell me about a time someone was kind to you and how it affected you and you always remember it?😇🤠

Madam11
 

آنکھـــــوں کـــــی التـــــجاء ہـــــے کـہ کعبـہ دکـھائــی دے
دل یـہ پــکارے ہے کہ کعبــــے کا کعــــبہ دکھـــائـــــی دے ❤
💚 صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ 💚

Madam11
 

*کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا*
*لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں، تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہیں*
🤗

Madam11
 

میری آخری محبت تھی
پیار محبت دھوکا ہے
پڑھ لے پتر موقع ہے
🤗

Madam11
 

میں کہ بھی رہا ہوں امی سے خاموشیاں ہی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹ جاتے ہیں امی پھر بھی پوچھے جارہی کہ نیا گلاس کس نے توڑا ہے😒

Madam11
 

وہ جتنا بھی ناراض ہو
آپ جتنے بھی نا فرمان ہوں
بس ایک بار رو کر کہیں
یا اللّه معاف کر دے میں توبہ کرتا ہوں
یقین کریں وہ معاف کرنے میں دیر نہیں کرےگا ❤😊✌

Madam11
 

مقرر کیوں کریں معیاد اس کی ؟
کوئی مجبوری اوقات ہے کیا؟
بھلا یوم محبت کیوں منائیں؟
محبت ایک دن کی بات ہے کیا ؟
👌

Madam11
 

رب جو ہے پروردگار ہمارا وہ گناہ گار کو بھی عطا کرتا ہے❤
-Jummah Mubarak🌸

Madam11
 

My dark days made me strong. Or maybe I was already strong, and they made me prove it.🌹😍👌🥰🤩

Madam11
 

تم آ گئے ہو تو کیوں اِنتظارِ شام کریں
کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں
خلوص و مہر و وفا لوگ کر چکے ہیں بہت
مرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
خُدا اگر کبھی کچھ اِختیار دے ہم کو
تو پہلے خاک نِشینوں کا انتظام کریں

Madam11
 

نہ نہ سائیں مت ڈال یہ فریبی محبت کا جال
تو بس خاک ڈال اور ڈالتا جا اور ٹالتا جا..!!!

Madam11
 

وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں ہاں محبت کون کرتا ہے
کوئی غم سے پریشاں ہے کوئی جنت کا طالب ہے
غرض سجدے کرواتی ہے عبادت کون کرتا ہے
🥀🍁

Madam11
 

تنقید سے پہلے" تحقیق " الزام سے پہلے " ثبوت" اور اختلاف سے پہلے" دلیل " رکھنا اعلٰی شخصیت کی علامت ہے ✔💯 ✍️

Madam11
 

سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ
تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی
جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو
اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی
کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو
آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔
🍁

Madam11
 

مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی
خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی ۔
پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی
پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی
جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی

Madam11
 

آج ٹَــکرا گئے تھے ھــم خــود سے
آج ھــم بے حســاب ٹــوٹے ہیــں ـــ
🥀

Madam11
 

بدکردار عورت اور مرد کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ رشتوں کی پہچان بھول جاتے ہیں🤐

Madam11
 

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں ہم س
کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو ♥😇