◾یہ اسمِ محمدﷺ کا کمال ہے کہ,,, ◾محمدﷺ کی میم کا پردہ اٹھائیں تو,,, ❤💮•••#آگــے_حــمد_ہی_حــمد_ہــے•••💮❤
مجھ کو کسی سے حاجتِ چارہ گری نہیں ہر غم مجھے عزیز کہ غم خوار آپﷺ ہیں 💞💕ﷺ༻♧༺ﷺ💞💕
Tuba log pta nai khud ku Kya smjty h Khudi ju mrzi smji jaty h 🤣🤣
عزت دے سکتی ہوں ، سب کو محبت نہیں دے سکتی . 🙂🖤
اِلزام زندگی پہ خلشؔ کیا دَھریں، کہ جب ! آزار ہم پہ سارے ہی، دِل کی خطا کے ہیں 🥀 🌸
Despairing Thoughts This one is my favourite!! ❤❤ خاموشی کی مار بہت ظالم ہوتی ہے، کیونکہ ہر کوئی الفاظوں کہ قابل نہیں ہوتا
محبتوں کا کھو جانا۔۔ اور وقت کا ضیاع ۔۔ کیا شے ہوتی ہے ۔۔ یہ کسی قبر پر رونے والے، اور مٹی سے باتیں کرنے والے سے پوچھیں۔۔!!!💔 #🖤 Missing u 😔 Abu G 😭 😭
اُس نے جب چاہنے والوں سے اطاعت چاہی ہم نے آداب کہا اور اجازت چاہی 🍁
کچھ لوگ معیارِ زندگی بلند کرنے کے چکر میں معیارِ انسانیت سے بھی گِر جاتے ہیں... 🔥
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے 🥀
تُم اگر ہم سے بِچھڑنے میں نہ عُجلت کرتے ہم عبادت کی طرح تُم سے مُحبّت کرتے ❣️
اسے گمان تھا،،،، ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے شکستہ لوٹا تو مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ
دل کےاحساس سےملتاہےمحبت کو دوام 🌺 پیار کے بول تو ہر شخص لئے پھرتا ہے ....🌺 ❤