تم میری آخری محبت تھی
یہ تو مرے رب نے بھی کہا ہوا ہے۔۔کہ وہ اپنے حقوق معاف کر دے گا۔۔لیکن بندوں کے حقوق نہیں۔۔کہ جب تک وہ خود معاف نا کریں۔۔❤
🌸🍀💯
بے فکری کی تھوڑی سی نیند ، تھوڑی سی ہنسی اچھی
ہے مدد بہت کم ہے لیکن یہ دنیا اچھی ہے 🥀
مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے. جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی طرح سطحِ آب پر رہتا ہے. بس یہی سچ ہے.🔥💯
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی😍
اگر ہم جیسا کوئی ملا اسے وہیں جلا دینا😏
😂✌
سے بڑا اور بھلا کیا جرم ہوگا
کہ کسی کو تمہاری وجہ سے محبت سے ہی نفرت ہو جائے 💔
💔
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں!
🍁
تھی
بے حساب حسرتیں نہ پالئیے جو ملا ہے اُسے سنبھالئیے🍂
#سرکار
بھائی کہنے سے درندے کے اندر کی ہوس دفع نہی ہو جاتی، اسلیے احتیاط ضروری ہے "- 🔥🙏
#گڑیا... 🥀🙃
تھوڑے سے مزے کے لئے گناہ نہ کریں مزہ ختم ہوجائے گا گناہ باقی رہے گا تھوڑی سی تکلیف کے لئے نیک عمل ترک نہ کریں تکلیف ختم ہوجائے گی عمل باقی رہےگا۔
Jumma mubarik..💖
#Nk
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معاف کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں۔💯😊
کٹ جاۓ میری عمر آ پ کے ذکرِ پاک میں
مل جاۓ میری خاک مدینے کی خاک میں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❣️
خرچ چلے گا اب مرا، کس کے حساب میں بھلا
سب کے لیے بہت ہوں مَیں، اپنے لیے ذرا نہیں۔۔۔!
🍁
کوئی بھی کامل یا مکمل نہیں ہوتا لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہوتو خامیاں
🥀
وہ جانتا ہے ۔۔۔ کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گلا نہیں کرتے-
❣️🥰
When someone asked me
Internally
- Are you okay?
- I̶ ̶w̶a̶n̶t̶ ̶t̶o̶ ̶c̶r̶y̶,̶ ̶I̶ ̶w̶a̶n̶t̶ ̶t̶o̶ ̶d̶i̶e̶,̶ ̶I̶ ̶n̶e̶e̶d̶ ̶a̶ ̶t̶i̶g̶h̶t̶ ̶h̶u̶g̶ ̶p̶l̶e̶a̶s̶e̶,̶ ̶I̶ ̶h̶a̶t̶e̶ ̶e̶v̶e̶r̶y̶t̶h̶i̶n̶g̶ ̶a̶r̶o̶u̶n̶d̶ ̶m̶e̶,̶ ̶I̶t̶ ̶r̶e̶a̶l̶l̶y̶ ̶h̶u̶r̶t̶s̶.̶
Externally
I'm Fine
)🖤
سارنگ
بڑے بڑے غلط کام کئے ہیں پر زندگی میں کبھی منافق کا احترام نہیں کیا۔۔نا کبھی بات کی اس سے پھر۔۔چاہے وہ اپنا بوس ہی کیوں نا ہو🤫🤫
رات کے اندھیرے میں خاموشی سے اپنے آنسو تکیے میں جذب کر کے صبح دوبارہ سبکی خدمت کرنا عورت کے ہی صبر کا کمال ہے..!!!🥀
- 🌚🍃
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے❤
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا🔥🙌🏻
❤️
I don"t want a love story like Romeo and Juliet
i want a love story like Khadeeja (RA) and Muhammad (SAW) ❤️
محبت ہو جائے یا لائٹ چلی جائے😒😟
اک واری تے بندا انا ہو ای جاندا اے🙄😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain