کوئی ھے اہل ذوق تو میدان میں آئے
زرا اپنے شعر سے اپنی پہچان کرائے...!
"آج آپ لوگ مجھے اپنی پسند کا شعر سنائیں"... 💕💗
کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی
اُس نے ہنستے ہوئے کر لی ہیں علیحدہ راہیں
میں سمجھتا تھا کہ بچھڑے گی تو مر جائے گی
میرے ذہن کو جو نہیں قبول،،،وہی لوگ ہیں میرے ہم سفر،،__مجھے ہر طرح سے جو راس تھے،،__وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے...💯🔥
💕
دنیا کا منافق ترین آدمی ہمارے سامنے کھڑا ہو۔۔وہ ہنس کر بات کر لیں۔ہمارے ساتھ دو میٹھے بول بول دے۔۔ہمیں یہ لگنے لگتا ہے۔۔کہ یہی ہمارا سب سے مخلص ہے۔۔یہ دنیا کا سب سے اچھا بندہ ہے۔۔اپنی اس فطرت سے نفرت مجھے🙏
Give yourself some credit for the days you made it when you thought you couldn't. 🙂
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں
#❣️
میں نے لاہور کی گلیوں سے یہ سیکھا ہے میاں
تنگ ہوتے ہوئے ہر شخص کو رستہ دینا !!
🥀
*رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی اور عزت کا رشتہ ہے یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔ زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جب آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں*🥀
Goodnight🌜
🥀
ایک شرارتی بچے نے ایک موٹی عورت کے نیچھے پٹاکا پھینکا🤣🤫
سب بچے چیخنے لگے "انٹی پٹاکا ہے" پٹاکا 😂
انٹی کیندی پوتر ہالے تے میں سرخی نئیں لائی
🤣🤣🤣🤫🤫🤫
کالا بخت سیاہ نی مائیں
سینے اپنے لا نی مائیں
اکھاں اتھرو یاری لا لئی
چولا سکھ دا پا نی مائیں
# 🖤
تُو نے آنکهوں میں - ندامت تو میری دیکهی ہے!!
اس سے آگے میرے معبود ﷻ تیری مرضی ہے
😥😭😭
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ
جس نے زندگی دی ہے🥀💚
♥️
"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے"
🥀
یہ بھی فیض عشق ہے ورنہ ❤
کہاں میں کہاں مدینہ شریف ❤
ناک اور پگڑیاں تو اونچی رہ جاتی ہیں،
بنت حوا کے جذبات کا مگر جنازہ نکل جاتا ہے۔
👒🎀
Be careful !!!!!!!
Just beleive in Allah.....stay blessed........🥰
ہوتی ہے درودوں کی برسات مدینے میں
اک پل میں سنورتے ہیں حالات مدینے میں
دربا ر نبی ص میں جاں اے یا ر نکل جا ئے
ما نگو یہ دعا تم بھی دن رات مد ینے میں
وہ بخش ہمیں دیگا اے یا ر سنو تم بھی
جس روز اٹھا ئیں گے ہم ہاتھ مد ینے میں
میں شا قئ کوثر کو میں شا فعِ محشر کو
رو رو کے سنا ؤں گا ہر بات مد ینے میں
چاند کو توڑ کر پھر جوڑنے والے آجا
ہم بھی ٹوٹی ہوٸ تقدیر لیے بیٹھے ہیں
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم
میری خوبی پہ رہتے ہیں اہل زباں خاموش....
میرے عیبوں کا چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں...
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain