لکھ واری میں توبہ پنی، میں ہاں بے اعتبارا
فیر وی مولا کرم تیرے دیاں، آساں رکھن والا
_____________
🥺😞
چھاؤں تو ھر جگہ كی ٹھنڈی مگر
دھوپ بھی دلربا مدینے كی
صلی الله علی حبیبه محمد وآله واصحابه وسلم😍💖❤️❣️
اگر میں بددماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو
منافقوں سے یوں بھی میری آج تک بنی نہیں
بفضل_رب_علم مجھ پہ وا ہے آگہی کا در
خدا کا شکر ہے کہ میری فکر کھوکھلی نہیں
❣️
دس بلے شاہ اسی کی کریے ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
اسّی ہاں نازاں دی پلے جئے مٹیاں وچ رل
دس بلے شاہ ایسی کی کریٕے
دا ساڈا کوئی نہ پائیں مل
🥀
Walk like a king or walk like you don’t care who the king is
❣️💖👸
❣️
یہ نصیر اچھا ھوا در مل گیا ان کا ہمیں ورنہ
کہاں رکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے....
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.
🤲🥰
دولت اور عہدے۔ انسان کو عارضی طور پہ بڑاکرتے ہیں۔ لیکن۔ انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتا ہے۔🍂
۔۔۔۔
#گڑیا🌹
*🌴🌷تین چیزیں یادرکھیں 🌷🌴*
*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت
اک بدو نے نبی کریمﷺ سے یہ پوچھا کہ قیامت والے دن حساب کون لے گا؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ﷲ۔
وہ قہقہ لگا کر چل دیا۔۔
بدو خانہ بدوش تھے۔
انکے متعلق تاثر تھا وہ کم علم ہیں۔
اس سے جب کسی نے پوچھا کہ تم ہنسے کیوں تو وہ بولا میں نے عمر بھر یہی دیکھااعلی ظرف جب حساب لیتا ہے آسان لیتا ہے۔۔۔!!❤
جمعہ مبارک _____ " 😍❤️
Sb aik baar daroday paak or k comments may done 👍 keh dy
میں کتنی ہی کسی شخص کی محبت میں مبتلا هو جاؤں جدھر مجہے یہ پتا چلے کے یہ شخص میرے ساتھ مخلص نہیں ہے تو میں واپس مڑ جانے کی طاقت رکھتی ہوں ✌🙏
ذوق احساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر___!!
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے__!
🥀
لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں۔۔۔میں محبت پرست ہوں۔۔۔اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتا ہوں۔۔۔❤️❤️❤️
کون بنتا ہے کسی دکھ کا مداوا
یہاں ملتے ہیں سبھی روگ لگانے والے💔😔
۔۔۔۔۔
یا الٰہی زندگی میں"سفید پوشی" قبر میں "کفن پوشی" اور آخرت میں "پردہ پوشی" فرما۔
آمین❤️
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے🥀
اور گناہگار! گناہگار سمجھتے ہیں مجھے💔
💯🥀
میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق ؟
خیر الوریٰ سے عشق ہے خیر الوریٰ سے عشق
دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اس کی ادا سے عشق
دونوں جہاں میں بس ہے مجھے مصطفیٰ ﷺ سے عشق
وہ آخرت کی راہ کو ہموار کر چلا
جس کو بھی ہو گیا شہ انبیا ﷺ سے عشق
معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے ✨♥️
*السلام علیکم*
آپکا بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں، جو آپکی غیر موجودگی میں رب سے دعاؤں میں آپکی خیرو برکت مانگتے ہیں
اللہ رب عظیم آپکو قابل رشک صحت، خوشحالی، بخت سکندر، کامل ایمان اور عمر خضر عطا فرماے
*آمین یارب العالمین*❣️
تنہا رہ لو
مگر اپنا
معیار مت
گراو۔۔۔۔۔۔!!
❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain