ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺁﻧﺴﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮨﯽ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، ﺟﻮ ﺁﭘﮑﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ
🤫🤫
یا اللہ مُجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دِکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں اُن کے شر سے محفوظ فرما آمین.....
🙏
یا اللہ مُجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دِکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں اُن کے شر سے محفوظ فرما آمین.....
🙏
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جب ولادت شریفہ ہوئی اس وقت حضور کے دادا جان حضرت عبدالمطلب کعبہ شریف کی دیوار کی تعمیر میں مشغول تھے۔ عبدالمطلب فرماتے ہیں کہ میں کعبہ شریف کا طواف کر رہا تھا کہ اچانک کعبہ شریف چاروں طرف جھکتا نظر آیا اور پھر مقام ابراہیم میں سجدہ میں گر گیا اور اس سے تکبرو تہلیل کی آوازیں آنے لگیں۔ پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا اور اس سے آواز آئی
الحمد للہ الذی خصیی بمحمد المصطفٰی
سب تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے محمد مُصطفٰی )صلی اللہ علیہ وسلم
اک روئی دھی پنجاب دی ، توں لکھ لکھ مارے وین
اج لکھاں ہیراں روندیاں کس وارث شاہ نوں کین' ! 🖤

خانہ کعبہ 🕋 کو چُھونا 🙌 میری سب سے بڑی خواہش ہے😊
یا رب 2020 میں مجھے"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما.آمین🤲
لوگ دیوانے ہیں 'چاپلوسی' کے 🙄
ہم کہاں جائیں بدتمیزیاں لےکر....!!! 🤷
سمندروں پار ہے خانہ کعبہ اوتھے جانا سوکھا
نفس دا نالہ ٹپ کے بندیا دل تک جانا اوکھا_!
مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے
مُقدر بنائیں یہ جی چاہتا ہے۔۔۔۔
#شب_بخیر 🌹
Thoughtful
Tu Jo Har Roz Naye Husn Pe Mar Jata Ha
Tu Btaye Ga Mujy Ishq Ha Kya?..!!
🙄🤔


عورت جب نزاکت چھوڑ کر مضبوطی تھام لے تو اس جیسا پتھر کوئی نہیں..!!
❣️
حـرفِـــ زباں سے رکوع تَکـــ ، آنکھ کے نیل سے سجود تَکـــ.!!
میــرا عِــشــق تیــرے گِـرد ہـے، فَــریاد سے کُن فَیَکُون تَکـــ.!!
👍💯❣️
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے!!💯💯🖤
Dil ne yeh kaha hai dil se
Agay ki line app bataye
But it shouldn't be mohobt hoghi hai tumse🤐👍💯
Dil ne yeh kaha hai dil se
Agay ki line app bataye
But it shouldn't be mohobt hoghi hai tumse😜
تجھ پر بھی ہے لعنت تیرے پیار پر بھی لعنت
جو ہوتا تھا شب روز، اس دیدار پر بھی لعنت
باتیں تیری حسین تھیں، دل نفاق سے بھرا تھا۔
میں آگیا جن باتوں میں، اس گل گفتار پر بھی لعنت
۔تم کو دیکھ کر ہوئے۔۔۔۔میرے حواس خستہ۔
پھر کیا اظہار محبت، اس اظہار پر بھی لعنت۔
پہلا اصول یہی ہے کہ اپنی آواز نیچی رکھیں اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کریں۔۔۔!!!
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain