غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے __💥
میں تو چاہتا ہوں آپکے در پہ کسی دن آ کر
جرمِ اقرار کروں اور وہیں مر جاؤں 😥😭
❤صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ❤️
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
❤ﷺ💚 ﷺ💜 ﷺ💛 ﷺ💙 ﷺ❤
الصلاة وا لسلام عليك یا خاتم النبین ﷺ ❤💛💚💙💜
💕وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں،مگر وہ خدا سے جُدا نہیں💕
💕وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں ,یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے💕
💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖
سچے اور #دِل کے #رِشتے..
اُن #درختوں کی طرح ہوتے ہیں..
جو اپنی #نشوونما میں فقط
#توجہ اور #دیکھ_بھال کے علاوہ
کِسی بھی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے۔۔۔! 💯💞❣️
بڑی عجیب ہے نادانِ دل کی خواہش یا رب
عمل کچھ نہیں اور دل طلب گار ہے جنّت کا
__❤✨ "
مجھے معاف کرناخُدایا..!!
مُجھ سے کُچھ لوگ معاف نہیں کیے جائیں گے
🥺🥺
کیا عجیب رشتہ ہے درد اور محبت کا___!
جس قدر محبتوں میں شدتیں مہکتی ہیں
درد بڑھتا جاتا ہے
کیا عجیب رشتہ ہے
خواب اور حقیقت میں____!
جس قدر بهی اچهی ہو، خواب ٹوٹ جاتے ہیں
اور یہ حقیقت ہے
کیا عجیب رشتہ ہے
*🌼قرآن پاک ! 🌼*
*🌼جسم اور روح کے لیے شفا ھے !!! 🌼*
*🌼غرور کس بات کا اے انسان 🌼*
*🌼آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے🌼*
🌼 ✨*
تمہیں جو میرے غمِ دل سے آگہی ہو جائے
جگر میں پُھول کِھلیں، آنکھ شبنمی ہو جائے
اَجل بھی اُس کی بلندی کو چُھو نہی سکتی
وہ زندگی جِسے احساسِ زندگی ہو جائے
یہی ہے دل کی ہلاکت، یہی ہے عشق کی موت
نگاہِ دوست پہ اظہارِ بے کسی ہو جائے
زمانہ دوست ہے، کِس کِس کو یاد رکھو گے
خدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو جائے
ﺟِﺪﮬﺮ ﺟِﺪﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ، ﻭﮦ ﮐﺮﻡ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮔﺌﮯ
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮕﺎ ، ﻭﮦ ﺟﮭﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮔﺌﮯ
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﺮﯾﻢ
💞
اپنوں سے بیزار ہے دل
برسوں سے بیمار ہے دل
باقی ساری دنیا دشمن
اپنا پکا یار ہے دل
💯🤩
کچھ کہے بنا ۔۔۔ خاموشی سے بس آسمان کی طرف دیکھتے رہنا ۔۔۔ اور دل ہی دل میں اپنے اللہ سے باتیں کرنا ۔۔۔ کتنا سکون دیتا ہے نا 🌸♥️
ہاں، میں نے دل لگی کی تھ
تجھے اپنا ہی سمجھا تھا
تجھے دل سے لگایا تھا
جہاں کوئی نہ غم پہنچے
وہاں تجھ کو چھپایا ھا
یقیں جانو
تمھارے حوصلے کی داد دیتا ہوں
کہ کتنی بے رخی سے تم نے کہہ ڈالا
چلو پھر شرط لگ جائے
کہ تم نے دل لگی کی ہے !!!
چلو پھر شرط لگ جائے
میں ثابت آج کر دونگی
کہ تم نے دل لگی کی ہے
محبت نام کی کی ہے
سن کر اسکی باتوں کو
میں بولا، سادہ دل لڑکی
اگر میں دل لگی کرتا
تو جینے سے نہ یوں ڈرتا
محبت نام کی کرتا
وفائیں عام سی کرتا
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﮬﻮﻧﮕﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ
ﭨﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ___ ﮐﺎ ﺷﯿﺸﮧ ﯾﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ
💥💯
حکومت وقت سے اپیل ہے خدا را چھٹیوں میں مزید اضافہ سے گریز کریں بچوں نے پورے کے پورے محلوں میں جینا حرام کیا ہے.
😡
!!.۔۔۔یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں۔۔۔!!!
!!۔۔۔لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں۔۔۔!!!
؎ وہ " نفرتوں" کـے سوال کر کـے
" محبتوں" کا جواب مانگـے
کہ میرے حصـے میں " کانٹـے" لکھ کر
مجھ سـے تازہ " گلاب" مانگـے
یہ "چاہتوں" کی کڑی مسافت
چلـے ہیں تنہا " شکست" خوردہ
کوئی تو میرا بھی " درد" جانـے
کوئی تو اس سـے "حساب" مانگـے

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور حفاظت کے لئے اللہ ہی کافی ہے اور اللہ ہی کافی مددگار ہے
القرآن
😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain