😄😄😄🤩😍🤪🤣🤣😂😅
good night 😴💤
ab ap logo ko to nenid ati nhi lkn mujy aa gi ok good night sub ko.
jugnu 💞
معصوم سا چہرہ معصوم سی ادائیں
پھر کیسے نہ لوگ ہم پہ جان لٹائیں
جگنو 💞
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں لہیرو پر۔۔
راجا بھی لا جواب تھا وادی عشق کا
لیکن دیارےحسن کی رانی غزب کی تھی
جگنو 💞
تیری ذاتِ سے آگے تو کوئی راستہ ہی نہیں ملتا
میرا ہر سفر تمہیں پر شروع اور تمہیں پر تمام ہوتا ہے
جگنو 💞
مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا
کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں
جگنو 💞
میرے ہاتھوں کی لکیریں تیرے نام کی ہو یا نہ ہو
میرے ہونٹوں کی سب دعائیں تیرے نام کی ہیں
جگنو 💞
manmohni muhabt 💞
جُگنو
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے وہی سر جھکا
وہی ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا۔نہ سوال کر نہ جواب دے
جگنو 💞
اپنے نصیب کو تلاش مت کرو جو آپ کا ہے وہ آپ تک خود ہی آجاۓ گا بس سکون سے انتظار کرو
جگنو 💞
good night 😴😴💤
آج مجھ سے کسی نے پوچھا تم اتنے حسیں الفاظ لاتی کہاں سے ہو۔
میں نے کہا دل کو توڑنا پڑتا ہے لفظوں کو جوڑنے سے پہلے
جگنو 💞
دل بھی تم نے بنایا اور نصیب بھی
اے خدا
پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے
جگنو 💞
ان چاہتوں کے رنگوں میں ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے
میرا جنوں کبھی سمجھو تو سہی
زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے
جگنو 💞
ایسا خاموشی کا عالم ہو جائے گا ہمارے جانے کے بعد
کہ ہو کر اداس پرندے بھی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے
جگنو 💞
بچپن میں جہاں چاہتے تھے ہنس لیتے تھے
جہاں چاہتے تھے رو لیتے تھے۔۔
اب ہنسنے کے لیے تمیز چاہیے
اور رونے کے لیے تنہائی۔۔
جگنو 💞
عادت"محبت سے بھی زیادہ جان لیوا ہوتی ہے۔
جگنو 💞
زندگی میں محبت تو صرف ایک ہی بار ہوتی ہے۔
پھر جو اس محبت کے زخم بھرنے آتا ہے نا ۔۔۔
اس سے "عشق"ہو جاتا ہے۔۔
جگنو 💞
ڈرتی ہوں___ کیسے گُزرے گی
عمر ہے ____آخر کوئی رات تو نہیں
جگنو 💞
خوشبو سے ناراض ہے میری زندگی
محبت کی محتاج ہے میری زندگی
ہنس لیتی ہوں لوگوں کو ہنسانے کے لیے
ورنہ درد کی کتاب ہے میری زندگی
معصوم جگنو 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain