good evening friends
good evening friends
کبھی بھی کسی کو اپنی کمزوری کا احساس نہ ہونے دو
ورنہ دنیا مار دیتی ہے ہنستے کھیلتے انسان کو۔۔
جگنو 💞
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہیں
جن کا ملنا مقدر میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔
جگنو 💞۔
یاد تو بہت آتی ہیں تیری لیکن۔۔۔
کارٹون نیٹورک دیکھ کر کام چلا لیتی ہوں
جگنو 💞🤣 میں کسی
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے۔۔۔۔
میں چاہوں تو تم کو پاگل کر دو
جگنو 💞
good morning 🌞
روٹھیں گے تم سے اس طرح پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نہ پڑھ سکو گے
جگنو 💞
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں۔
میری حسرتیں توری ہیں ایک شخص نے۔
جگنو 💞
وہ کتابوں میں کھوئی سی لڑکی۔۔
اب کسی سے بات نہیں کرتی۔۔۔
جگنو 💞
good morning 🌞
جس نگر بھی جاؤں کمبخت دل کے ہی قصے ہیں۔۔
کوئ لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے
جگنو 💞😄😄
مگر اب یاد آتا ہے ۔۔۔۔۔۔
وہ باتیں تھیں فقط باتیں
جگنو 💞
good evening friends
hello FRIENDS ❣️
اداس لمحوں۔۔۔
اداس راتوں۔۔۔
میرے تخیل سے دور بھاگو۔۔
یہ لوگ جو میرے رہبر ہیں۔۔
یہ میری سوچوں سےبے خبر ہیں
یہ مجھے کہتے ہیں۔۔
تتلیوں پر جگنوؤں پر کتاب لکھوں
کہ چاہتوں کا نصاب لکھوں۔۔
انہیں میں کیسے بتاؤں کہ اب بہار موسم گزر چکا ہیں۔
اداس ہےکل خزاں کا موسم
ہمارے دل میں اتر چکا ہے۔
ہمارے قہقہوں کا
خوشبوؤں کاوہ دور کب کا گزر چکا ہے۔۔
اب تو جینا وبال اپنا
نہ روپ و رنگ و جمال اپنا
تھا جس کو خیال اپنا اب وہ شخص کب کا بچھڑ چکا ہیں۔۔
جگنو 💞
کب صبح ہوتی ہے کب رات ہوتی ہے اسی طرح زندگی ختم ہو جائے گی پتا بھی نہیں چلے گا
جگنو۔
good morning 🌞
good night 😴
ہر انسان نے دیا ہے اک نیا سبق
جگنو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain