محبت اور فلسفہ سمجھ آ جائیں تو اپنا لطف کھو دیتے ہیں
جگنو 💞
کہاں ڈھونڈیں وہ اک تتلی جسکے رنگ سچے تھے
کہاں ڈھونڈیں اجالا وہ جو روشن چاند جیسا تھا
چلے آؤ اب تم بن یہ سانسیں بھاری لگتی ہیں
چلے آؤ اب تم بن یہ دل صحرا کے جیسا ہے
چلے آؤ اب تم بن یہ بادل برستےہیں تو بوندوں کی گھنی رم جم ہمیں اداس کرتی ہیں
جگنو 💞
یارو سے کی تھی بات پھیلی گلی گلی ۔۔
یارو
میں میرا یار یہ اخبار کون ہیں۔۔😊😊😊
جگنو 💞
good evening friends
💞ہلکی ہلکی سی سرد ہوا ذراذرا سا دردِ دل
انداز اچھا ہے نومبر تیرے آنے کا۔۔۔🍁🍁🍁🍁
جگنو 💞
راس تنہائی بھی نہیں آتی۔۔😊🙁
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہو۔
جگنو 💞
ڈھونڈ لیتے ہیں اندھیروں میں منزل اپنی ❣️
جگنو کبھی روشنی کے محتاج نہیں ہوتے
جگنو 💞
بہت بار تعلق اس لیے بھی محدود کر لیے جاتے ہیں
کہ ہماری ذات کی تلخیاں کسی اور کی زندگی میں نہ گھل جائے
جگنو 💞
ہمارے ساتھ انوکھی ہی واردات ہوئی۔۔۔
ہمیں نصیب کے معنی غلط بتائیں گئے
جگنو 💞
وقت کی گہما گہمی میں کہی رکھ کر بھول گئے
وہ اک تصویر جس میں زندگی مسکراتی تھی۔
جگنو 💞
دعا انمول موتی ہے
سب کو دیا کریں
شکریہ
جگنو 💞
تمام عالم اسلام کو جشن عیدمیلاد النبی مبارک ہو
جگنو 💞
good evening friends
good morning 🌞🌞🌞
کسی کے پاس ٹائم ہے میں نے چغلیاں کرنی ہے۔۔۔
جگنو 💞
راہ تکتے تکتے جب تھک گئی آنکھیں میری 💞۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھوں سے آنسوں نکلے
جگنو 💞
عورت ہو تم
باہر نکلو تو چہرے پر حجاب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور لہجہ اتنا سخت ہو جیسے تیزاب ہو
مرد ہو تم
تمہاری ہستی کا اتنا تو روبہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو
جگنو 💞
🍁 محفل عشق 🍁
مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرانا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارا مسکرانا
کبھی میرا جو دم نکلے تم میرے روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا تم مسکرا دے نا
جگنو 💞
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں۔۔😍👸
جگنو 💞
good evening
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain