جانے کس راہ سے آ جائے وہ آ نے والا۔۔
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
جگنو 💞
یہ تقاضہ عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی😍
کھولوں تو دیدار تمہارا بند کرو تو تصور تمہارا😍😍😍
جگنو 💞
رب جو پوچھے گا تو سوچا ہے بہانا کوئی؟۔۔۔۔
عبادت تو بہت دور محبت بھی نا کر پائے تم
جگنو 💞
ایک مدت ہوئی خود کو نہیں سوچا میں نے
کوئی لمحہ تیری یاد کےسوا بھی گزرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جگنو 💞
ہر انسان نے ہمیں اپنے طریقے سے استعمال کیا ہم سمجھتے رہیں کے لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں
جگنو 💞
اپنے دکھ درد کسی غیر سے نہ کہنا وہ ان دکھوں کے عوض تمہیں خرید لے گا اور بدلے میں نئے دکھ دے گا ۔۔
معصوم لڑکیوں کے لیے
جگنو 💞
درد سے اب آہ نہیں نکلتی اب ۔۔
روح میں اس قدر سناٹا چھا گیا
جگنو 💞
ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے 😊
بیٹے نے جواب دیا دلہن ۔۔🤣🤣🤣🤣پھر بعد میں کیا ہوا کچھ نہ پوچھو۔۔🤣🤣🤣🤣
جگنو 💞
میری آنکھوں کو دیکھ کر طبیب یہ بولا ۔۔
چلا جا عشق کا الاج نہیں ہے 💞😘😘
جگنو 💞
سسرال نزدیک ہونا چاہیے یا دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجربہ کار لوگ وڈے بلب سے روشنی ڈالے
جگنو 💞
کون ہے جس میں کمی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہے
جگنو 💞
کمبل میں چھپ کر موبائل یوز کرنے والو
مبارک ہو پھر سے سردیاں آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
جگنو 💞
good night 😴😴
عورت پانی کی طرح ہوتی ہےاور
مرد مٹی کی طرح ہوتا ہے پھر
دونوں کی شادی ہو جاتی ہے
اور زندگی چیکڑو چیکڑ ہو جاتی ہے۔۔
🤣🤣🤣😍
وقت بہا کے لے جاتا ہے سبھی نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
جگنو 💞
تم سے پہلے عشق تھا تو ماں سے تھا۔۔۔
تمھارے بعد ہو گا تو بیٹی سے ہو گا۔۔۔۔۔
جگنو 💞
good evening friends
مدت ہوئی کہ خود سے لاپتا ہوں میں۔ ۔۔۔۔۔
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہو میں
جگنو 💞
میری 💞 شاعری 💞کے💞پہلو 💞 میں😍
تم💞💞 دل 💞بن 💞کے،💞دھڑکتے💞ہو😍
جگنو 💞
میں اپنی جان کے صدقے بھی نا دو کسی کو
وہ ایک شخص میرا ہیں صرف میرا ہیں 🌹🌹💞😍😍😘🤩🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain