لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
تم ہونی ہے زندگی اِک دِن بس اسی بات کی خوشی ہے مجھے ✍
ایک اعظیم داستان چھوڑ جاۓ گے ✍️ جب ہم اس جہاں سے جاۓ گے🤲
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈال
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا تم سے عشق ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں مجھے مار دیجئے
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں ،غم کارواں💞 ۔میری ہرنظر تیری منتظر، تیری ہر نظر،میرا امتحاں🥀
, معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے!
Ramzan Mubarak ho sab ko
سنا ہی____وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں🥀
انہیں کہنا___ ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں🙃💔
واللہ کیا منظر ہوگا...!!*💔🥺 *تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. . .!!*
ختم ہوا عشق کا جنون۔اناللہ و انا الیہ راجعون 💔S
Zabardast musam huwa yaha to aj thandi hawai chal rahi hai
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯 لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
چہروں پر مرنے والے اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں 💔
موبائل میں آنے والے بلاوجہ کے میسج ✉
ہر وقت تیرے ہونے کا احساس دلاتے ہیں.🥀S
اوقات بہت چھوٹی تھی لیکن سپنے بہت بڑے تھے پیچھے مڑ کر دیکھا تو میرے اپنے دشمن بنے کھڑے تھے😟
بہت رلایا ہے قسم سے ان لوگوں نے پیار کے حاطر اے موت!😢😢 اگر تم ساتھ دو تو سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain