تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤S
:میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے😥S
مر جاٶں تو لکھ دینا____سنگِ لحد پر* *موت اچھی ہے مگر جداٸِ یار سے توبہ توبہ
:دل سے پوچھا کہ کب آئیگاسکون . . . دل نے کہا~ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
اس کا گھر تو دور ہے میرے گھر سے.!🥀 وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سن پائے گی💔S
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے* *اہل جہاں جسے موت کہتی ہے💔💔😥
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔 دل میںS
😭😭💞میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا۔😢😢💔💔
میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا۔
💗⚡💘یقین نہ آئے تو آزما لینا🍂🍂😭
💘💔😭😭میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا۔😭
Tumhy Dil Lagi Bhool Jani Paregi,,,,
Muhabbat Ki Raho'n Main AA Kar Toh Daikho,,,
Tarapny Pe Mere Na Phir Tum Hasogi,,,,,,
Kabhi Dil Kisi Sa Laga Kar Toh Daikho .
Love Hahaha ???
Love is Giving Tear's,, Sadness,, Lonely,,, Pain,, Broke Hearts '' Dost Phir Bhee Muhabbat Sa Dil Lagi Q Hoti Hai ??? Jab K Yeh Rulati satati, Tarpati Boht Hai /????????????????😒🥰😞😏😣🧐😭😭
محبتوں کی سزا بے مثال دی اس نے اداس رہنے کی آدت سی ڈال دی اس نے 💔S
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہےS
تم کسی روز مجھے،،،،،، ملنے کو آ جاؤ گے میں یوں خوش فہمیوں سے کام تو نہیں لیتی میرے ہر شعر کا،،،،،، ہے تم سے تعلق لیکن تم یہ دیکھو میں تمہارا نام تو نہیں لیتیS👈
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جا تی__ محبت وہ بھی کر تے ہیں جو اظہارنہیں کرتے.S
پھر ایک دن مجھے میری ناکام خواہشوں اور بےنام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا 😥S💔
تم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلِ عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو💔S
تماشہ نہ کرو، صاحب🤫 فاتحہ پڑھو، اور جاو؟ مر گئے ہیں ہم..💔💔S
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔 کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے💔S
مجھے کسی کو منا نے کا فن نہیں آ تا میں اپنے آ پ سے لڑ کر اُداس بیٹھا ہوں💔S
ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن...😥 جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا 💔😥S
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain