Damadam.pk
Mah_noor_khan's posts | Damadam

Mah_noor_khan's posts:

Mah_noor_khan
 

رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو S

Mah_noor_khan
 

روز اک نئی تکلیف روز اک نیا غم💔 نہ جانے کب اعلان ہو گا مر گئے ھم💔 S

Mah_noor_khan
 

Meri aankho me bahne vala ye aawara sa aansu...
Puch Raha hai palko se Teri berukhi Ki vajah...S

Mah_noor_khan
 

Bhulana Chahte Ho Mujhe, To Bhool Jao Ijazat Hai
Khushi Maine Dekhi Nhi, 0r Gham Ki Mujhe Parwa Nhi,,,,,,S

Mah_noor_khan
 

ﺟﺐ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼﻬﻮﭨﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺷﻠﭩﺮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﺯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻣﺸﮑﻠﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺴﮯ ﻧﻤﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Mah_noor_khan
 

Ijazat hO tu tere pas aajaOn...??
.
DekhO na, us chand k pas bhi tu ek sitara hai.*$*

Mah_noor_khan
 

دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو تجھے میں جا کے دکھاؤں گی ایسے جاتے ہیںS,,,jumma mubarak

Mah_noor_khan
 

Ye barish🤔or sath me sardi

Mah_noor_khan
 

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہی💔💔S

Mah_noor_khan
 

" اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ 💔S

Mah_noor_khan
 

.q1all pamano😂,,,,,,kaise ho sab

Mah_noor_khan
 

اِک تیری برابری کے لئے خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں S💔

Mah_noor_khan
 

رکھا تھا میں نے تیرے سامنے ہر پہلو کو مگر تُم نے الفاظ گفتگو کو سدا متضاد ہی سمجھا۔💔

Mah_noor_khan
 

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر ⚰️ زندگی بھی تو اب گزاری نہیں جاتی ..!!!🤐🙏

Mah_noor_khan
 

ہمارے سنگ چلنا ہے تو ظرف بلند رکھنا ہر شخص ہمارا ساتھ نبها بهی نہیں سکتا🔥 good morning

Mah_noor_khan
 

Good night all

Mah_noor_khan
 

میں جو بھی ہوں اپنے لئیے ہوں صاحب کسی کو کیسا لگوں کوئی پرواہ نہیں ✌🏻🔥

Mah_noor_khan
 

ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔ اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی 😄😄

Mah_noor_khan
 

وفا وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں کھیلیں روح بھی کانپ جاتی ھے جدا جب یار ہوتا ھے 💔S

Mah_noor_khan
 

کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے کوئی ہم عادتاً محبت سے پیش آتے ہیں ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ all sun Lou😊