Damadam.pk
Mah_noor_khan's posts | Damadam

Mah_noor_khan's posts:

Mah_noor_khan
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا ، چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے طور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں ؟ نہ سمجھ سکا ، چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے یوہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ ، چلو خیر ہے

Mah_noor_khan
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔ درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔ 😔

Mah_noor_khan
 

میرے شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا وہ شخص جو آب بات بھی نہیں کرتا مجھ سے S💔

Mah_noor_khan
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں ✌️ ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے❤️💯

Mah_noor_khan
 

دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے 💔💔😭😭😭😭

Mah_noor_khan
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا💔💔💔😭😭😭😭

Mah_noor_khan
 

تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی تمام رشتے خراب ہونگے تمھارا لہجا تمھارے منہ پے میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہونگے

Mah_noor_khan
 

.q1 all good morning

Mah_noor_khan
 

تمہاری محبت کا صرف وہی حقدار ھے جو تم پر تم سے بھی زیادہ مہربان ہو " ❤️🔥

Mah_noor_khan
 

جھوٹی محبت میٹھی باتیں ساتھ نبھانے کی قسمیں کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ وقت گزارنے کے لیے..💔💔💔

Mah_noor_khan
 

Mujh se jo nazry chorany lagy,,,lagta hai koi or gali jany lagy ho,,,ooo mujhy chor k jab tum jaogy barha pachatao gy😏😏😂

Mah_noor_khan
 

Tum ne wada kiya tha mujh se,,tar marga sta yam was de waly prekhodama🤔😏😠🤭🤭🤣

Mah_noor_khan
 

Afsos afsos bewafa nekhly,,,ma kho da sta pa yary zan qurbana ona💔🤗🤭

Mah_noor_khan
 

لگاو تو نہیں ہے شاعری سے پتہ نہیں کیوں لکھتی ہوں تجھے بھولنے کی ضد میں تیرا روم روم لکھتی ہوں، تو کہتا تھا بہت دور چلا جاوں گا میں آ دیکھ تجھے آج بھی آس پاس لکھتی ہوں۔❤❤❤

Mah_noor_khan
 

رنگ سارے سج جاتے ہیں ہم پر
ہم شہزادیاں بڑی دلکش ہوتی ہیں

Mah_noor_khan
 

Good morning

Mah_noor_khan
 

قریب ان کے رہو، جو تم سے دور نہ رہ سکیں❤✌💯

Mah_noor_khan
 

عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے

Mah_noor_khan
 

میں چپ ہوں کسی وجہ سے جس دن برس جاؤگی اس دن ترس بھی نہیں کھاوں گئی

Mah_noor_khan
 

نہیں میں خفا نہیں ہوں کسی سے بس میرا دل بھر گیا مطلبی دنیا سے اور منافق لوگوں سے 💔