مت کرو بحث مجھ سے تم ھار جاؤ گے حسن کوئ بھت بڑی دلیل نھی ھو تی
Good morning
Dd me jis ne dost banaya wo dunya ka bewaqof insan hoga q k yaha k log kabhi apne nahi bante😀
سنو اچھا سا لگتا ہے تمہاری ہزار باتوں میں سے اپنے مطلب کی بات نکال کر پھڈا... ڈال کے تمہارا جینا حرام کرنا🙈😜
ان خواہشوں کو آگ لگا دو جن میں رب کے سوا کسی اور کے سامنے بھی جھکنا پڑے۔❤
میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے 💔
وہ روح کبھی نہیں مرجھاتی 💯
جسکی پیاس قرآن پاک سے بجھتی ہے ❤
جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے ناں،
انہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لئے نہیں چھوڑ دیا جاتا !
انہیں پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain