Damadam.pk
MahaAli66's posts | Damadam

MahaAli66's posts:

MahaAli66
 

سب آؤ ادھر Dp دیکھ کہ آپ کو ایک نمبر ملے گا...
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخریلی + نخریلا
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙خوبصورت
7.😣ضدی
8.😛 کوجی+کوجا
9.😊ہنسنے والی +والا
10.😀خوش اخلاق
11.😍خیال رکھنے والی +والا
12.😡جلدی غصہ کرنے والی +والا😇😇😂😂

Funny joke
M  : 🤔😑🙄کبھی کبھی لگتا ہے کہ زندگی میں ... خیر خواہ لوگ کم اور خوامخواہ زیادہ - 
Funny joke
M  : خود سے ملنے کا ذرا سا بھی روادار نہیں کیا کروں روز کوئی کام نکل آتا ہے  - 
اب تو ہاتھوں پر بھی تحریر ہو چکا ہے ،،
چائے سے عشق ہماری تقدیر ہو چکا ہے !!
M  : اب تو ہاتھوں پر بھی تحریر ہو چکا ہے ،، چائے سے عشق ہماری تقدیر ہو چکا ہے !! - 
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا💓
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے💓
M  : اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا💓 بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے - 
اگر مگر اور کاش میں ہوں
میں خود بھی خود کی تلاش میں ہوں
M  : اگر مگر اور کاش میں ہوں میں خود بھی خود کی تلاش میں ہوں - 
دوستی تو سانس ہے
جو چلے تو سب کچھ۔۔
جو رک جائے تو کچھ بھی نہيں💕
M  : دوستی تو سانس ہے جو چلے تو سب کچھ۔۔ جو رک جائے تو کچھ بھی نہيں💕 - 
جب وقت کروٹ لیتا ہے،
تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہے. 🥀
M  : جب وقت کروٹ لیتا ہے، تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہے. 🥀 - 
Funny joke
M  : لوگوں کے دل ٹوٹتے ہیں ۔۔۔۔ میری آج جوتی ٹوٹ گئی۔🤣🤣🤣😂 - 
Aap k liye kya hy yeh ????
M  : Aap k liye kya hy yeh ???? - 
دنیا اچھی لگتی ہے، 
رب اچھا لگتا ہے
 اچھی آنکھوں والوں کو سب اچھا لگتا ہے 🖤
M  : دنیا اچھی لگتی ہے، رب اچھا لگتا ہے اچھی آنکھوں والوں کو سب اچھا لگتا ہے - 
تم ایسا کرنا
کوئی ستارہ
 کوئی جگنو سنبھال رکھنا
میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو
تم اپنے گھر کا خیال رکھنا
M  : تم ایسا کرنا کوئی ستارہ کوئی جگنو سنبھال رکھنا میرے اندھیروں کی فکر - 
سفید جھوٹ بولتے ہیں لوگ👀🖤
اپنے ڈارک براؤن ہونٹوں سے🙂🥀
M  : سفید جھوٹ بولتے ہیں لوگ👀🖤 اپنے ڈارک براؤن ہونٹوں سے🙂🥀 - 
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو 
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
 ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے ..
M  : اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے - 
بہت الفاظ ہیں
لکھنا بھی آتا ھے
مگر رہنے دیں
اب آپ کو منسوب کرنے کے لیے
میرے الفاظ بھی ختم
میرے جذبات بھی ختم
M  : بہت الفاظ ہیں لکھنا بھی آتا ھے مگر رہنے دیں اب آپ کو منسوب کرنے کے لیے  - 
ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ
🌚🔥ﮨﻢ ﺟﻮ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ
M  : ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ 🌚🔥ﮨﻢ ﺟﻮ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ - 
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص🌚 
بہروں کو ہے شکوہ غلط بولتی ہوں میں🥀
M  : اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص🌚 بہروں کو ہے شکوہ غلط بولتی ہوں میں🥀 - 
Funny joke
M  : فرض کرو میں آپ کے منہ😊 پر دس تھپر👋 مار دوں اور بعد میں سوری🙏 بولوں تو کیا - 
وہ اتنی خوش نظر آتی ہے لال کپڑوں میں،
کہ جیسے شہر میں آتا ہے کوئی گاؤں سے.... ❤️
M  : وہ اتنی خوش نظر آتی ہے لال کپڑوں میں، کہ جیسے شہر میں آتا ہے کوئی گاؤں - 
میں جو بھی ہوں ۔۔۔جیسی  بھی ہوں ۔۔
میرا مسلہ ہے۔۔❤  آپ کا نہیں ۔۔۔🙄
M  : میں جو بھی ہوں ۔۔۔جیسی بھی ہوں ۔۔ میرا مسلہ ہے۔۔❤ آپ کا نہیں ۔۔۔🙄 -