Damadam.pk
MahaAli66's posts | Damadam

MahaAli66's posts:

سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے
M  : سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے - 
منزلیں جتنی بھی اونچی ہوں 
راستے قدموں کے نیچے ہوتے ہیں
M  : منزلیں جتنی بھی اونچی ہوں راستے قدموں کے نیچے ہوتے ہیں - 
زندگی اک سفر ہے سہانا 
یہاں کل کیا ہو کس نے جانا 
-😜🥀
M  : زندگی اک سفر ہے سہانا یہاں کل کیا ہو کس نے جانا -😜🥀 - 
ﻭﮦ ﺟﻮﺗﻮﮞ کا ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﻧﮧ تھا
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ  ___ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ-

😔😔
M  : ﻭﮦ ﺟﻮﺗﻮﮞ کا ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﻧﮧ تھا ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ___ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ- 😔😔 - 
لاکھ ہونگے خبیث دنیا میں
آپ جیسی کوئی مثال نہیں 🔥🌚 maimoona miss you 😟😞😖
M  : لاکھ ہونگے خبیث دنیا میں آپ جیسی کوئی مثال نہیں 🔥🌚 maimoona miss you 😟😞😖 - 
💭❤

ہم ہیں فضول امیدوں کے مارے ہوئے لوگ ..
👌💯
M  : 💭❤ ہم ہیں فضول امیدوں کے مارے ہوئے لوگ .. 👌💯 - 
کیوں کسی سے امید رکھتے ہو صاحب 
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے 🥀
M  : کیوں کسی سے امید رکھتے ہو صاحب غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے 🥀 - 
اتنا خدا نے نہیں آزمایا 
جتنا لوگوں نے لوگوں کو آزمایا ہے 🖤
M  : اتنا خدا نے نہیں آزمایا جتنا لوگوں نے لوگوں کو آزمایا ہے 🖤 - 
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو تم انسان ہو ، انسانیت پہ زور دو🖤
M  : غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو تم انسان ہو ، انسانیت پہ زور دو🖤 - 
جب غلطی کا احساس ہو جائے
تو معافی مانگ لیا کرو
ہر بار زندگی شب_برات تک پہنچنے کا موقعہ نہیں دیتی
M  : جب غلطی کا احساس ہو جائے تو معافی مانگ لیا کرو ہر بار زندگی شب_برات تک - 
وہ راستے ملے جو لے چلے سکون کی طرف 🔥
M  : وہ راستے ملے جو لے چلے سکون کی طرف 🔥 - 
لوگ پارساء ہوۓ ہیں۔
ہمارے عیب گن گن کر
M  : لوگ پارساء ہوۓ ہیں۔ ہمارے عیب گن گن کر - 
Social media post
M  : حقیقی زندگی میں رہنے کی عادی ہوں____●💙🍁 اداکاروں کے ساتھ، اداکاری مجھے نہیں - 
نہ قریب ہوں، نہ بعید ہوں
نہ کسی کی دید و شنید ہوں✌
بے کیف سا اک سرور ہوں
کہ سمجھ میں آنا محال ھے🔥 😍
M  : نہ قریب ہوں، نہ بعید ہوں نہ کسی کی دید و شنید ہوں✌ بے کیف سا اک سرور ہوں  - 
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے 
کسی خواب کے نہ خیال کے 🔥 💯
🔥
M  : ہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے 🔥 💯 🔥 - 
کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں

جو محسوس تو ہوتے ہیں دکھاٸی نہیں دیتے
🍁
M  : کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں جو محسوس تو ہوتے ہیں دکھاٸی نہیں - 
MahaAli66
 

عورتوں کا تو پتہ نہیں 😪
مگر😬
مردوں کو مل گئے ہیں عورتوں کے برابر حقوق 😂🤭🥴🙊🙈😂

سلجهی ہوئ ضرور ہوں ....!!! 😊 مگر...!!!

الجهنے سے گریز کیجئے✋
M  : سلجهی ہوئ ضرور ہوں ....!!! 😊 مگر...!!! الجهنے سے گریز کیجئے✋ - 
MahaAli66
 

کوئ ایسا پل بھی ہوا کرے✨
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے♥️
میری فرستیں میرے مشغلعے 🌼
سبھی اپنے نام کیا کرے😍
کوئ بات ہو کسی شام کی🔥
کوئ ذکر ہو کسی رات کا💫
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی❤️
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے😍
میں کہوں کہ چلو اس نگر✨
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو🌼
وہ پلٹ کہ دیکھے میری طرف❤️
اور مجھ کو پاگل کہا کرے✨♥️

Social media post
M  : جاہلوں میں عالِم چپ رہتا ہے ۔ علما میں عارف چپ رہتا ہے ۔ اور عارفین میں -