اپنی پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں....😅 جنوری: کیا آپ نے گھر سے باہر کسی سے مار کھائی ہے😅؟ فروری:آپ نے کبھی کسی کو گٹر میں گرایا ہے😎 ؟ مارچ: کیا آپ غصے کر وقت اپنا سر دیوار میں مارتے ہیں۔۔😠؟ اپریل: کوئی پچھتاوا زندگی میں😢؟ مئی: آپ کی آنکھوں میں روشنی کتنی ہے😉؟ جون:آپ کا ناپسندیدہ رنگ کون سا ہے🎨؟ جولائی: آپ اپنی شادی میں خود ڈانس کرو گے 😝؟ اگست: زمین پر گری ہوئی آئسکریم اگر مل جائے تو کھا لو گے ☺؟ ستمبر:۔ اگر آپ کو اڑنے کا موقع ملے تو کونسے پرندے کے اوپر بیٹھو گے 🦜؟ اکتوبر: آپ کو ڈائری لکھنا کیوں پسند ہے 🛑؟ نومبر: کیا آپ کو مجھ سے کوئی سوال پوچھنا ہے📑؟ دسمبر: کیا آپ نے کبھی چھت سے چھلانگ لگائی ہے ؟ اپنی پیدائش کا مہینہ کمنٹ میں لازمی بتائیں. -🍁