Damadam.pk
Mahaa33's posts | Damadam

Mahaa33's posts:

Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 

کسی نے بڑی کمال کی بات کہی ہے !!
کہ بدن میرا مٹی کا سانسیں میری ادھار ہیں؟
گھمنڈ کروں تو کس بات کا؟
یہاں ہم سب تو کرائے دار ہیں؟

Mahaa33
 

زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹
ساتھ نہیں ہوتے...!
پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...!
ان کی چاہت..!💕
ان کا خلوص...! ✨
ان کی باتیں....!
تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں...! ❣️
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"
💐💐💐🌹🌹

Mahaa33
 

تمہاری خوشبو___
تمہارا احساس
تمہارے تصّورات
تمہارا خیال
تم سے زیادہ مجھ پر مہربان ہیں
یہ مجھ سے کبھی نہیں روٹھتے...
ان کے مجھ سے روابط کبھی نہیں ٹوٹتے۔۔۔!!!

Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا،
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے.❤

Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 
Mahaa33
 

https://www.facebook.com/share/r/1F5FyJqAk7/ her jghaa aisa he hota h qader nhi hoti

Mahaa33
 

دنیا کی ہلچل میں اگر کوئی ایسا شخص ملے جو آپ کو سمجھتا ہو اُسے پکڑے رہو, کیونکہ جو لوگ ہمیں نہیں سمجھتے وہ تعداد میں بیشمار ہیں۔🖤🥀🌸