Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور

Mahadali11
 

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

Mahadali11
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

Mahadali11
 

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور

Mahadali11
 

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

Mahadali11
 

GOOD NIGHT EVERYONE

Mahadali11
 

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔

Mahadali11
 

محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔

Mahadali11
 

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا

Mahadali11
 

اے میرے مالِک میرے خالِق۔
میرے حاجت روا۔۔۔
جب نہیں ہو ساتھ کوئی۔۔بس تیرا
ہے آسرا۔۔۔ (عابدہ پروین)

Mahadali11
 

جب تم تھک جاؤ تو
اللہ کے سامنے ررو لیا کرو
مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا (احسن)

Mahadali11
 

زندگی میں ہماری بعض چاہتیں
اس وقت ہمارا مقدر بنتی ہیں جب ہمیں
انکی چاہ نہیں رہتی! (راحیل)

Mahadali11
 

ظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا
تعریفِ حسنِ محمدﷺ میں سارا قرآن لکھ دیا۔۔۔ (سیدہ)

Mahadali11
 

اللہ خود پہ کوئی احسان نہیں رکھتا ۔
اگر آپ نے اس کے لئے کوئی چیز چھوڑی تو
وہ آپکو اس سے بہتر چیز سے نوازے گا (راحیل)

Mahadali11
 

ایک مرد کی زمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے .
مگر ایک عورت کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اس عزت کے قا بل بنے۔۔

Mahadali11
 

وہ مرض عشق ہی کیا عباس جس میں جلدی شفاء ملے
کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جس کو درد میں خدا ملے

Mahadali11
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! (راحیل)

Mahadali11
 

ایک قبر کے کتبے پر کیا خوبصورت بات لکھی تھی
پڑھ لو فاتحہ خدا کے واسطے،
کل تم بھی محتاج ہو گے اسی دعا کے واسطے۔۔ن)

Mahadali11
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

Mahadali11
 

اور بے شک میرا اللہ انہیں دوست نہیں رکھتا..
جو متکبر،بڑائی جتانے والے اور بخل رکھتے ہوں۔!!