Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

’’زندگی ایسے ہے جیسے سا ئیکل چلانا،
اپنے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے
کہ آپ چلتے رہیں۔‘‘
(آئین سٹائین)

Mahadali11
 

’’تعلیم چیزوں کے جا ننے اور یاد کرنے کے لیے
نہیں ہے بلکہ تعلیم دماغ کو سو چنے کے قا بل بنا نے
کے لئے ہے۔‘‘
(آئین سٹائین)

Mahadali11
 

’’ایسا نہیں کہ طا قت ور یا ذہین انواع سر وا ئیو
کر سکتی ہیں بلکہ وہ نوع محفوظ رہتی ہے جو خود
کو ماحول کے مطابق ڈھال سکے۔‘‘
( ڈارون)

Mahadali11
 

’’جو شخص غلطی نہیں کرتا،وہ
کچھ نیا سیکھ بھی نہیں سکتا ۔‘‘
(آئین سٹائین)

Mahadali11
 

خا میاں ہمارے ستاروں میں نہیں بلکہ
ہمارے اپنے اندر پا ئی جا تی ہیں۔
(ولیم شیکسپیئر)

Mahadali11
 

’’جو شخص بے فکری کے ساتھ محض ایک گھنٹے کا وقت بھی
ضا ئع کر تا ہے، وہ ابھی تک زندگی کی قدر و قیمت سے نا آشنا ہے!‘‘
(چا رلس ڈارون)

Mahadali11
 

’’علم میں کی گئی سر ما یہ کاری
سب سے بہترین منا فع دیتی ہے !‘‘
(بنجمن فرینکان)

Mahadali11
 

’ذہین‘ترین لو گوں کو ہمیشہ ’اوسط‘درجے کے افراد
کی شدید’مخا لفت‘ اور ’تشدد‘کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔
(البرٹ آئن اسٹا ئن)

Mahadali11
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔

Mahadali11
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Mahadali11
 

*جن لوگوں نے آپ کو دکــــھ دیئے ... ان کو بھــــلا دیں ... لیکن جو انہوں نے سبــــق دیئے ... ان کو یاد رکھیــــں .....!!!*
💞 💞

Mahadali11
 

*زندگی*
*★...زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہ ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے...★*
💞💞💞

Mahadali11
 

✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*

Mahadali11
 

*خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞

Mahadali11
 

*✍️✍️معزز بننا چاہتے* *ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے* ۔

Mahadali11
 

ہماری یاد نہ ہی سہی 💪
شرم تو آتی ہوگی💯

Mahadali11
 

کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Mahadali11
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،⁦
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن💔🙂

Mahadali11
 

حشر میں تیرا حشر کیا ہو گا،
میری جانب اگر خدا ہو گا۔

Mahadali11
 

بہت قریب آ کر بتایا اس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دور ایسے جاتے ہیں
👣👣👣