مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔
تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ھے دل
_______________
💔...🥀😐
گلہ بهی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بهی،،،
یہ بات اپنی جگہ ہے__وہ بات اپنی جگہ..!!
اس لیے کی ہے تجھ سے کنارہ کشی🔥
ہم تیری الجھنیں جو بڑھاتے ہیں 🔥
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر۔۔
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے۔❤
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
یہ دکھ نہیں کہ شہر میں میرا کوئی نہیں
یہ دکھ کی بات ہے کہ کسی کا کوئی نہیں
اس کا بچھڑنا لے گیا حسِ مزاح تک !
ہنسنے کی بات کرتا ہوں ہنستا کوئی نہیں
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
:نہ گلے رہے، نہ گمان رہے. نہ گزارشیں رہی نہ گفتگو
نہ میں رہا، نہ تم رہے، نہ فرمائشیں رہی، نہ جستجو..💔
"صورتیں کتنی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں"!🌸❤
_______💕💯
"صورتیں کتنی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں"!🌸❤
_______💕💯
*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
ہم کسی کی کتابِ ہستی میں
تب ضُروری تھے اب اِضافی ہیں.
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain