ہم ہارے نہیں ٹوٹے ہیں 💔
دوسروں سے نہیں خود سے روٹھے ہیں 🙃
اور تمہارے دلوں کی سختی تو یہ ہے کہ تمہیں
موسیقی تو رلاتی ہے لیکن، قرآن کی آیتیں نہیں🥀✨
*خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!*
💞 💞 💞 💞
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
زندگی نے مجھے مرنے کا کہا تو نہیں
میرے حالات مگر مجھ کو جینے نہیں دیتے
🖤
لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...
کس کس کو صفاییاں دوں
🤔🤔
❤بس بُرا ہوں بات ختم😔
اب کـہاں رہ گـئے خوشـبو کے پرسـتار یہاں
ـ
ـ
پھول سے مہـنگا تو گلدان لیا جاتا ہے ...!!!!!!!!!!!!!!
اب کـہاں رہ گـئے خوشـبو کے پرسـتار یہاں
ـ
ـ
پھول سے مہـنگا تو گلدان لیا جاتا ہے ...!!!!!!!!!!!!!!
میرے ہی آسمان کا رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے
#کبھی اعتبار الفت ، #کبھی ہم سے بد گُمانی
#تیری یہ بھی مہربانی ، #تیری وہ بھی مہربانی ❤
جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
*""*
زمیں تو کچھ بھی نہیں، آسماں تو کچھ بھی نہیں
اگر گمان نہ ہو، درمیاں تو کچھ بھی نہیں
جون
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
#کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے #دشمن بھی
#محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں 💔🔥🔥🔥
کچھ کو حقیقت😇
کچھ کو خواب کرنا ہے😎
بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کا حساب کرنا ہے💯👉🏻
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
زندگی کٹھن ہی سہی.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain