دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون_ایلیاء🔥
پھر اس گلی سے اپنا گزر چا ہتا ہے یہ دل
اب اس گلی کو کو ن سی بستی سے لا ؤ ں میں۔
جون ایلیاءؔ
ﮐﺘﺎﺏ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺣﺮﻑِ ﻧﺎﺭﺳﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﻥ' ﻓﺎﺭﮨﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
*جون ایلیاء*🔥
Ma donondne ko zamana ma jan
Wafa nikla
Pat chal ka ghalat la ka ma pat nikla
ہاں پھر اک روز تجھے ___ یاد بہت آئیں گے ،،
ہم کلیجے سے ______ ترے درد لگانے والے ..!!
جون ایلیاء
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..
💞سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو #دل کی #سلطنت
پھر کسی #دوسرے کو #تختِ دل کا #تاج پہنایا نہیں جاتا
😍❤👈
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،
........... . ...................❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو؟؟؟
جون ایلیا 💔
*کون واقف ہے اُس اذیت سے*
*پُھول نے جو عُمر کتاب میں کاٹی*
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
کچھ "خبر" نہیں کے کب " موت " آجائے 💔
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں"تم رہ نہ جائو....
روز بروز لوگ توڑ دیتے ھیں
دو دن بات کر کے چھوڑ دیتے ھیں💔
مٹ گئے مٹانے والے جھک گئے جھکانے والے
گر گئے گرانے والے
نام تھا ، نام ہیں ، اور نام رہے گا. 👑
لوگ اب "محبت" نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯🌝
#👑🔥
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain