Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞

Mahadali11
 

طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں..
لہذا اپنوں سے کبھی ایسی لڑائی مت کیجئے کہ
لڑائی تو جیت جاو... مگر اپنوں کو ہار جاو. 💯 🔥

Mahadali11
 

#ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯✌
#اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥

Mahadali11
 

Good night 😴😴😴

Mahadali11
 

#کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے #دشمن بھی
#محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں 💔🔥🔥🔥

Mahadali11
 

*کون واقف ہے اُس اذیت سے*
*پُھول نے جو عُمر کتاب میں کاٹی*

Mahadali11
 

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کے پریشان ہوں میں۔🔥💯

Mahadali11
 

کچھ کو حقیقت😇
کچھ کو خواب کرنا ہے😎
بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کا حساب کرنا ہے💯👉🏻

Mahadali11
 

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥

Mahadali11
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

Mahadali11
 

#ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯✌
#اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥

Mahadali11
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے..... 🖤
#✌✌✌#.
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں.......🖤🔥

Mahadali11
 

*ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں، اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے - 💯*
-

Mahadali11
 

*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣

Mahadali11
 

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں
کہ گھر آئے مہمان کو ھم نکالا نہیں کرتے 🖤🥀

Mahadali11
 

میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا 💯
میری کوشش ہے کسی کو اچھی نہ لگوں 🔥

Mahadali11
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

Mahadali11
 

عبادت محبت کا آغاز ہـــے، محبت عشــــــــق کا راستہ ہـــے...،
عشــــــــــــق فنا کا وجود ہے اور فنا محبوب سے ملاقات کا حاصل ہے۔۔۔۔
💞

Mahadali11
 

لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.....!!!
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں........🔥🔥🔥

Mahadali11
 

لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁