Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

میں قابل نفرت ہو ں تو چھوڑدے مجھے وصیؔ 
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر۔

Mahadali11
 

زیادہ ۔باتے۔نہیں۔کرتے۔ہم۔
چھوٹے۔جب۔ملنا۔ہوا۔بتا۔دینا۔👑

Mahadali11
 

زندگی جبرے مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

Mahadali11
 

غلط تهے وعدے مگر دل یقیں رکهتا تها
وہ شخص لہجہ بڑا دلنشیں رکهتا تها
🔥😥✌️

Mahadali11
 

میرے نظریات مجھے تنہاء کرتے ہیں.!
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے.!

Mahadali11
 

*دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں*
*دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں*🔥

Mahadali11
 

اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...🔥💯

Mahadali11
 

*ہماری ذات آدھی رہ گئی*🙃
*کسی کا کھیل پورا ہوا*

Mahadali11
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..🔥✨گوندل

Mahadali11
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"

Mahadali11
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا...💕

Mahadali11
 

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

Mahadali11
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔

Mahadali11
 

سرد رویہ ؛ الجھا لہجہ ؛ بنجر آنکھیں ؛ ٹھنڈے ہاتھ ۔،۔۔۔!!
بےرنگ چہرہ ؛ بداخلاقی ؛ دیکھو تم بن کیا ہوں میں۔۔۔۔۔۔!!💔

Mahadali11
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥

Mahadali11
 

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣

Mahadali11
 

*ﺑﻌــﺾ ﻓﺎﺻﻠـﮯ ﻣــﺨــﺘﺼﺮ ﮨﻮﺗـــﮯ ﮨﯿـــــﮟ....!!!*
*لیڪن ﺍنہیـــں ﻃﮯ ڪرﺗﮯ ڪرﺗﮯ ﺯﻧــﺪﮔﯽ ﮔــﺰﺭ ﺟــﺎﺗﯽ ﮨــﮯ...!!!*
🤍🌹🤍

Mahadali11
 

قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️

Mahadali11
 

ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔

Mahadali11
 

میں انا میں اپنا نہیں..♥️
اور تُو ، تو ، تُو ٹھہرا .😏