نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
Night🌃
"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..🔥✨
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
❤️❤️❤️
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو
ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا...💕
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
🔥❤__________________•||•
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
مُرشد میں کیا کہوں کہ تعجب کی بات ہے،
مُرشد مجھے اُجڑنے کا دکھ ہی نہیں رہا۔۔۔
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا؟
ﺩﺳﺘﮑﯿﮟ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ _, ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ.؟؟
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ _,_ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ
ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ.؟؟
وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں.
😊❤
*ﺑﻌــﺾ ﻓﺎﺻﻠـﮯ ﻣــﺨــﺘﺼﺮ ﮨﻮﺗـــﮯ ﮨﯿـــــﮟ....!!!*
*لیڪن ﺍنہیـــں ﻃﮯ ڪرﺗﮯ ڪرﺗﮯ ﺯﻧــﺪﮔﯽ ﮔــﺰﺭ ﺟــﺎﺗﯽ ﮨــﮯ...!!!*
🤍🌹🤍
#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain