نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
جن کو چھوڑنا ہوتا ہے۔۔
وہ دن یا رات نہیں دیکھتے ۔
اور جن کو نبھانا ہوتا ہے ۔۔۔
وہ پھر حالات نہیں دیکھتے
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ
خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
کہاں تک سناؤں؟،کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم،جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ ،میری کیا سنو گے۔🔥
تمہاری آنکھوں کے غم کے ماروں کا کیا بنے گا
خدا کی بندی! خدا کے بندوں کا کیا بنے گا
تجھے تو اونچی اڑانیں اونچی جگہ پسند ہے
وہ پوچھنا تھا کہ میرے جیسوں کا کیا بنے گا
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یارمیں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے.........
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو
"صاحب"
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.
Good night
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا تو کیا کروں گا
آئیےصاحب،
بیٹھئیے ،حُکم کیجیے،کیا پیش کروں
خواب حاضر؟ارمان حاضر
دل حاضر جان حاضر؟🔥
جنہیں چھوڑ دیا جائے نا
ان کا ذکر بھی حرام ہے"
🔥🔥🔥
مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
محسن نقوی
تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
میں لوگوں جیسی نہیں ہوں میٹھی مگر منافق
میں اپنے جیسی ہوں کڑوی مگر مخلص
❤👍
*اچھے لوگ جلدی مر جاتے ہیں ،اگے اب تم لوگوں کی مرضی🖤*
*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں🖤*
*-" کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں_"🖤*
*_ہم سے جلتے ہیں لوگ مولا ہم بھی تیرے ہی بنائے ہوئے ہیں🖤_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain