*_خود بگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا🖤_*
*_جب خدا سے ذیادہ کسی انسان کو چاہو گے تو درد تو ملے گا🖤_*
*_ہو سکتا ہے اس دنیا میں منافق اور جھوٹے لوگ بازی لے جائے لیکن آخرت سچے اور کھرے لوگوں کا گھر ہے🖤_*
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
مانا موت بر حق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو💔
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں 🤪
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے 🤗🤗
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا
غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا
غالب❤️
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.......
#____صاحب ❤
...کچھ #لوگ تو ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں
🔥🔥
کون سمجھے گا مرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اتاریں گے چلے جائیں گے !
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
#جون_ایلیا
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔
*خود کو بهی محسوس کر لیا کریں*
*رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں 🖤🍂*
کسی کا خواب تھے ہم روز کے خواب
کسی کی نیند میں گھر تھا ہمارا۔🔥
ہميں آتا ہے عام سے خاص۔۔۔
اور خاص سے خاک کرنا بھی 🔥
ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر
مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے۔🔥
خط جو لکھا میں نے انسانیت کے نام پر
ڈاکیا ہی مر گیا پتہ پوچھتے پوچھتے..
شام ...... بچپن میں آیا کرتی تھی.....
اب تو صبح سے رات هو جاتی هے.........
زندگی سے نمٹ رھا ہوں..!
موت کیا ہوتی ہے خدا جانے...!
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
میرے دل کا اسیر لوٹا گیا
جنگلوں میں فقیر لوٹا گیا
ہم محبّت میں ایسے لوٹے گئے
کہ جیسے برِصغیر لوٹا گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain