آیات محبت کی تلاوت نہیں کرتے
لگتا ھے یہاں لوگ محبت نہیں کرتے
یہ قید سکھا دیتی ھے آداب محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے
ہر طرف جلوے ہیں اس کے مسکرا کے دیکھ لے
تو جدھر چاہے ادھر نظریں اٹھا کے دیکھ لے
بھول جائے گا غمِ دنیا کی ساری تلخیاں
گر یقین نہ آئے تو سجدے میں جا کے دیکھ لے
.
جو سر اٹھا نہ سکیں ،وہ بغاوتیں کیسی
جو اپنا دل ہی جلائیں، وہ چاہتیں کیسی
ہم اپنے عہد کی تازہ ہوا میں سانس نہ لیں
ملی ہیں وٙرثے میں ہم کو محبتیں کیسی
میری خلقت تو فقط ایک تماشا ہی ہوا
میری مٹی میں محبت کی کمی رکھی گئی
جانے کس واسطے خدشات میں رکھا دل کو
جانے کس واسطے آنکھوں میں نمی رکھی گئی
رشتوں کی دُھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گئے
اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خُوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں اُستاد ہو گئے
محبت سیکھا کر جدا ہو گیا۔
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا۔
کس کس کو ہم اپنا کہیں۔
جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔
*احمد فراز*
لگا کر آگ اس دل کو چلے ہو تم کہاں محسن♥
ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشا اور بھی ہوگا❗
رشتوں کی دُھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گئے
اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خُوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں اُستاد ہو گئے
اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں....
💔💔💔.
بوڑھا ہوا------ بھری جوانی میں...
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔
*احمد فراز*
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے۔
*احمد فراز*
میری أنکھیں بھی مخمور ہوا کرتی تھیں
کسی کی أنکھوں کا سرور ہوا کرتی تھیں
یہ تو اب إٔی ہے ان میں وحشت تحسین
پہلے چاہت میں بہت مشہور ہوا کرتی تھیں
ہم ساتھ ہو لیے تو کہا اس نے غیر سے
” آتا ہے کون ؟ اس سے کہو یہ جدا چلے “
🖤منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
🖤ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے❤
نئے دور کی ناراضگی...
لوگ ایک دوسرے کی پوسٹس لائک کرنا چھوڑ دیتے ہیں🙄
"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯
آپ کو جب مجھ سے شکوا ہی نہیں کوئی تو پھر،
آگ ہی دل میں لگانی ہے لگاتے جائیے...!!!
#جون_ایلیاء❣
💞💗💞
وہ لوگ بھی چلتے ھیں تیور بدل کر🔥🔥✌
جن کو سکھا یا تھا ہم نے چلنا سنبھل کر🔥🔥✌
جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain