Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

Mahadali11
 

نفرت کرتے تو ان کی__اہمیت بڑھ جاتی ♥️
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا ♥️

Mahadali11
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
"اے دوست"
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے

Mahadali11
 

دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔
اگر زندگی میں ساتھ ہو اچھے دوستو کا تو زندگی جنّت سے کم نہیں ہوتی

Mahadali11
 

#اپنی زندگی کا ایک اصول بنائو#✌
#جوجلتا ہے 🔥 اسے اور جلائو#👉

Mahadali11
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘

Mahadali11
 

وصل ترمیم شدہ __ ہجر تقسیم شدہ !
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو_ ہم بھی تقسیم شدہ

Mahadali11
 

جنہیں سب چھوڑ جائیں💔🔥
انہیں رب تھام لیتا ہے💯❤️⁩⁦

Mahadali11
 

عطا دیکھی تو رب کی دیکھی
.
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا. . .

Mahadali11
 

وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے👣🔥 ♡

Mahadali11
 

Good night damadam.pk

Mahadali11
 

*فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا👿☠️*
*سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا🎭🔥*

Mahadali11
 

*اُس کا حق ھے____ھمیشہ اُسی کا رھے گا☠️👿*
*محبت چائے نہیں___جو سب کو پلا دی جائے🔥🎭*

Mahadali11
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Mahadali11
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

Mahadali11
 

جوڑ کر بد نما نہ کر دینا ۔ ۔ 💔
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ھے اب۔
مرشد

Mahadali11
 

روز وہی🙁 کوشش زندہ رہنے کی۔۔
مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کر😥

Mahadali11
 

.وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے
💔
ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
💔

Mahadali11
 

ھم سے ملنا ھے تو گہرائیوں میں آئیے
لاجواب موتی کناروں پہ نھیں ملا کرتے

Mahadali11
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا