Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Mahadali11
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯

Mahadali11
 

میں نہیں جانتا تجدیدِ تعلق کیا ہے؟
میں نے اک بار جسے چھوڑ دیا، چھوڑ دیا

Mahadali11
 

ابنِ آدم کو ہوش سماعت نہیں ورنہ
دل کے زرات خاموشی میں صدا دیتے ہیں 😔

Mahadali11
 

کیا تمارے شہر میں لے کر دعاوں کے حصار
نوجوانی کو مٹانے کے لیے آیا تھا میں 👍
#جون ایلیا

Mahadali11
 

ایک دن ہم بھی سوئیں گے😴
مرشد
دیکھنا اور سب کے سب روئیں گے😭😭

Mahadali11
 

*مرنے سے کونسا دُکھ ختم ہو جائیں گے وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی۔۔۔!!!*
🥀🍁

Mahadali11
 

لفظوں کا استعمال دهیان سے کرنا چاہئے
یہ ہماری پرورش کا بہترین ثبوت ہوتے ہیں...

Mahadali11
 

ہم جانتے ہیں تیری اُڑان کہاں تک ہے
تُم وہی پرندے ہو جِسے ہم نے چھوڑا تھا

Mahadali11
 

اب ان کے دل پہ لگ جاتی ہیں باتیں ہماری
جو کبھی کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے
💔

Mahadali11
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

Mahadali11
 

Good morning damadam.pk😇

Mahadali11
 

Good night damadam.pk

Mahadali11
 

مانا کے حسن کے بادشاہ ہوگے تم!😍
مگر ہم بھی سادگی میں کمال رکھتے ہے،،

Mahadali11
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥

Mahadali11
 

مجھے اچھی لگی ان کی ادا...!!!
چار دن عشق اور پھر الوداع...!!!

Mahadali11
 

کہاں تک سناؤں؟،کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم،جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ ،میری کیا سنو گے۔🔥

Mahadali11
 

*_اسکے تبسم کی معصومیت پر نہ جا اے دل...*
*بے وفـــــ ـا لوگـــــ بـــڑے فــــنـکار ھواکـــرتے ہیں...*
💔

Mahadali11
 

ہم نے رہ وفا میں لُٹا دی ہے زندگی🍁
اس پر بھی بےوفا ہیں تو ہم بے وفا سہی🍁
دل پہ گراں گزرتی ہے اب تیری یاد بھی🍁
یہ کس مقام پہ مجھے لے آئی زندگی🍁

Mahadali11
 

*چلو اب جانے بھی دو*
*کیا کرو گے* *داستان سن کر*
*خاموشی تم سمجھتے*
*نہيں*
*اور بیان ہم سے ہو گا*
*نہيں*
💔