یہ میرے ادّب کی اِنتہا ھے کہ ، اے عدم
اُس کا وجُود ہو کے بھی، اُس سے جُدا ہوں میں
یہ میرے ادّب کی اِنتہا ھے کہ ، اے عدم
اُس کا وجُود ہو کے بھی، اُس سے جُدا ہوں میں
تمہاری آنکھوں کے غم کے ماروں کا کیا بنے گا
خدا کی بندی! خدا کے بندوں کا کیا بنے گا
تجھے تو اونچی اڑانیں اونچی جگہ پسند ہے
وہ پوچھنا تھا کہ میرے جیسوں کا کیا بنے گا
میں ابد تھا تو نے ویران کیا
میں خوش تھا تونے خمگین کر دیا
میں نے چاھا آپ کو بادشاھوں کی طرح آپ نے غریب سمحجھ کر فقیر کر دیا🔥🔥
Good morning damadam.pk 🤪
میری منزل کوئی نہیں پھر بھی
راستہ پوچھتا ہی رہتا ہوں
اپنی تعمیر دن میں کرتا ہوں
رات بھر ٹوٹتا ہی رہتا ہوں
وسعتِ خواب ہے یہ خواہشِ محدود نہیں
شاملِ حال وہی ہے کہ جو موجود نہیں
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
بھول ہو گی ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک..😔
اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے..🙏🏼
#✍️
کون سی مثال دوں تم کو..😔
ہر ستم بے مثال کرتے ہو..🙏🏼
#✍️
یوں قتل ہوا ہمارا قِستوں میں..😔
کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل..🙏🏼
#..✍️
مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر..
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے..
#✍️
آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید..😔
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟🙏🏼
#✍️
♥مجھے کیسے یقیں آئے، محبت تم بھی کرتے ہو ؟؟؟؟؟♥
♥تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا !! ♥
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
بخشـا ہے جس نے روح کو ، زخموں کا پیرہن..😔
محسـن وہ شـخص ، کتنا طبیعت شـناس تھا..
وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے..😔
دل تھا' اُلٹ پَلٹ گیا' آنکھ تھی' بجھ بجھا گئی..
#✍️
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں..😔
محبت معجزہ ہے، معجزے کب عام ہوتے ہیں..🙏🏼
..✍️
زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت_✌😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain